Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ایک سالہ بچہ جو ماہانہ پونے 2لاکھ روپے کماتا ہے مگر کیسے؟ جانیے

Now Reading:

ایک سالہ بچہ جو ماہانہ پونے 2لاکھ روپے کماتا ہے مگر کیسے؟ جانیے

انسان کی پوری زندگی لگ جاتی ہے کمانے میں اور ایک اچھی نوکری  کے لئے مناسب تجربہ لازمی ہوتا ہے کیونکہ بغیر تجربے کوئی اچھی نوکری نہیں لمتی اور بغیر نوکری کے لے پیسے کمانا مشکل ترین کا ہے۔

لیکن اب سوشل میڈیا کے ذریعے بھی کمائی کرنا آسان ہوگیا ہے لیکن اسکے لئے بھی ایک وقت تک کڑی محنت درکار ہوتی ہے جس میں مہینوں، سال یا قسمت مہربان ہو تو دنون کا وقت درکار ہوتا ہے۔

لیکن آج ہم ایک ایسے بچے کی بات کوریں گے جس کی عمر 1 سال ہے اور وہ ہر ماہ تقریباً پونے 2لاکھ روپے کماتا ہے ، لیکن کیسے؟

اس کا جواب آج ہم آ پ کو دیں گے۔

 اس بچے کا نام برگز (Briggs)ہے، جس کی پیدائش 14اکتوبر 2020ءکو ہوئی تھی۔

Advertisement

س کی 28سالہ والدہ جیس ڈیرنگٹن ایک ٹریول بلاگ چلاتی تھی چنانچہ اس نے برگز کے پیدا ہوتے ہی اس کے نام سے بھی ٹک ٹاک اور انسٹاگرام پر اکاﺅنٹس بنا دیئے۔

برگز اپنی پیدائش کے بعد سے اپنی ماں کے ساتھ ہی شہر شہر اور قریہ قریہ گھوم رہا ہے اور ہر نئے مقام سے اس کی نئی ویڈیو اس کے اکاﺅنٹس پر پوسٹ کی جاتی ہیں۔

 اس کے یہ دونوں اکاﺅنٹس کافی مقبول ہو چکے ہیں اور ان پر اسپانسرڈ پوسٹس کے ذریعے برگز ماہانہ ایک ہزار ڈالر سے زائد رقم کما رہا ہے۔برگز کے یہ اکاﺅنٹس ’Where is Briggs?‘ کے نام سے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
تصویر میں موجود غلطی کو 7 سیکنڈ میں تلاش کریں!
غلط بٹن دبانے پر خاتون لاکھوں ڈالرز جیت گئیں
دنیا کے معمر ترین شخص کی دراز عمر کا راز کیا ہے؟ جانیئے
27 سیکنڈ میں تصویر میں موجود سب سے شرارتی بچے کی نشاندہی کریں!
تصویر میں موجود 3 فرق کی نشاندہی کریں!
10 سیکنڈ میں تصویر میں موجود کتا تلاش کریں!!!
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر