Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

اٹلی میں دریافت ہونے والی آٹھ کروڑ سال پرانی11مخلوقات کی باقیات

Now Reading:

اٹلی میں دریافت ہونے والی آٹھ کروڑ سال پرانی11مخلوقات کی باقیات

اٹلی میں ملنے والے اب تک کے سب سے بڑے اور مکمل ڈائنو سار کی باقیات ان 11 مخلوقات میں سے ہے جو ڈائناسور کے ماہرین نے دریافت کیں ہیں۔

زمین میں دفن یہ ڈھانچہ ٹیتھیشیڈروز اِنسولیریز نسل کا ہے جو اٹلی کے شہر ٹرائسٹی کے قریب ویلاگیو ڈیل پیسکٹور نامی مقام سے دریافت کیا گیا تھا۔

محققین کے مطابق یہ ڈائنو سار ٹیتھیز سمندر کے یورپی جزائر میں سے کسی ایک جزیرے پر آٹھ کروڑ سال پہلے زندہ تھا۔

پہلے یہ خیال کیا جاتا تھا کہ اس جگہ سے ملنے والا پہلا ٹیتھیشیڈروز اِنسولیریز کا ڈھانچہ ایک بونی نسل کا ہے۔ لیکن بولونیا یونیورسٹی کی تازہ ترین تحقیق اس بات سے اختلاف کرتی ہے۔

ماہرین کی ٹیم کے مطابق ’اینٹونیو‘ (پہلے ملنے والے ڈھانچے کو دیا گیا نام) دراصل ایک جوان ڈائنو سار تھا۔ ایک اور ایک ملنے والا ڈھانچہ ’برونو‘ سائز میں بڑا تھا اور شاید مرتے وقت تک وہ بڑھ رہا تھا۔

Advertisement

ماہرِ ارضیات کے مطابق ویلاگیو ڈیل پیسکٹور جِسے ڈائنو سار کی باقیات کی جگہ کا نام دیا گیا، ٹیتھیز کہلائے جانے والے ’پورٹو-میڈیٹیرین‘ سمندر کے وسط میں جزیرے کا حصہ تھا۔

تحقیق میں یہ بات معلوم ہوئی کہ ویلاگیو ڈیل پیسکٹور میں کم از کم ساتھ اور ممکنہ طور پر 11 ڈائنو سار کے ڈھانچوں کے ساتھ مچھلی، مگرمچھوں اور اڑنے والے ریپٹائلز کی باقیات تھیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اے سی کے بغیر گرمی سے کیسے بچیں؟
شدید گرمی میں گھر ٹھنڈا کیسے رکھیں؟ طریقہ جان لیں
انوشکا اور ویرات کے باڈی گارڈ کی تنخواہ کتنی ہے؟
اپنے سر سے 20 گنا بڑی آنکھوں والا سمندری کیڑا
تصویر میں موجود 3 فرق کی نشاندہی کریں!
تصویر میں موجود غلطی کو 7 سیکنڈ میں تلاش کریں!
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر