Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

جانیے، رنگ اور بچوں کی شخصیت کے درمیان کیا تعلق ہوتا ہے؟

Now Reading:

جانیے، رنگ اور بچوں کی شخصیت کے درمیان کیا تعلق ہوتا ہے؟
بچوں کی شخصیت

رنگوں کا استعمال کرتے ہوئے انسان کی بہت سی بیماریوں کا علاج کیا جاسکتا ہے لیکن یہی رنگ انسان کی شخصیت سمجھنے میں بھی مددگار ثابت ہوتے ہیں۔

ان رنگوں کی مدد  سے بچوں کی شخصیت اور ذہنی تناؤ کا بھی اندازہ لگایا جاسکتا ہے۔

عام طور پر بچوں کو اجلے رنگ پسند ہوتے ہیں لیکن اگر وہ تیز رنگ پسند کرتے ہیں تو وہ منفی اثرات کا شکار ہیں۔

اگر آپ اپنے بچے کی پرورش کو بہتر انداز میں انجام دینا چاہتے ہیں تو ضروری ہے کہ ان اچھے برائٹ رنگ استعمال کئے جائیں۔

ہر رنگ کی اپنی خاصیت ہوتی ہے اور ہر رنگ اپنی خاصیت کے مطابق لوگوں پر اثر انداز ہوتا ہے۔

Advertisement

لال رنگ:

لال رنگ اسنان کی شخصیت میں جوش پیدا کرتا ہے۔

یہ رنگ بچوں پر منفی اور مثبت دونوں طرح کے اثرات ڈالتا ہے، ان کے بلڈپریشر اور سانس لینے پر بھی اثر انداز ہوتا ہے۔

پیلا رنگ:

یہ رنگ مثبت سوچ، محبت کی علامت سمجھا جاتا ہے لیکن یہی رنگ اگر حد سے زیادہ پہنا جائے تو شدید غصے کا بھی باعث بن سکتا ہے۔

نیلا رنگ:

Advertisement

رنگ رنگ مزاجی طور پر بہت ٹھنڈا ہوتا ہے اور اس کو پسند کرنے والے افراد میں مثبت سوچ کا عنصر  پیدا کرتا ہے۔

ہرا رنگ:

بچوں کے ارد گرد ہرے رنگ کے ہونے سے بہت سے مثبت اثرات مرتب ہوتے ہیں جبکہ اس رنگ کی مدد سے آپ کا بچہ بہت پرسکون بھی رہیگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
غلط بٹن دبانے پر خاتون لاکھوں ڈالرز جیت گئیں
دنیا کے معمر ترین شخص کی دراز عمر کا راز کیا ہے؟ جانیئے
27 سیکنڈ میں تصویر میں موجود سب سے شرارتی بچے کی نشاندہی کریں!
تصویر میں موجود 3 فرق کی نشاندہی کریں!
10 سیکنڈ میں تصویر میں موجود کتا تلاش کریں!!!
تصویر میں موجود 3 فرق کی نشاندہی کریں!
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر