Advertisement
Advertisement
Advertisement

شوہر مہینے میں ایک بار نہاتا ہے، بیوی نے طلاق کا مطالبہ کردیا

Now Reading:

شوہر مہینے میں ایک بار نہاتا ہے، بیوی نے طلاق کا مطالبہ کردیا
Advertisement

ایک مصری خاتون نے اپنے شوہر کے خلاف یہ کہتے ہوئے طلاق کی درخواست دائر کر دی کہ وہ مہینے میں صرف ایک بار نہاتا ہے بہت غلیظ ہے۔

دنیا بھر میں اکثر دلچسپ خبریں سامنے آتی ہیں جن میں شادی شدہ جوڑا معمولی سی وجوہات پر علیحدگی کا فیصلہ اختیار کرتے ہیں ایسا ہی ایک واقعہ مصرمیں پیش آیا جہاں خاتون نے شوہر کے خلاف طلاق کی درخواست دائر کردی۔

خاتون کے مطابق ان کا شوہر ہر مہینے میں صرف ایک بار نہاتا ہے اور باقاعدگی سے دانت برش نہیں کرتا۔

فیملی کورٹ کے سامنے بات کرتے ہوئے خاتون نے جج کو بتایا کہ اس نے 3 سال قبل اس سے روایتی شادی کی تھی اور منگنی کے پورے عرصے کے دوران خاتون نے اپنے منگیتر کی صفائی کے بارے میں کوئی عجیب بات نہیں دیکھی اور جب وہ اس سے ملنے جاتا تھا تو اچھی طرح تیار ہوکر آتا تھا۔

خاتون نے کہا کہ  تاہم ان کی شادی کے بعد اسے پتہ چلا کہ اس کا شوہر اپنی صفائی کا خیال رکھنے میں بہت سست ہے جس کی وجہ سے جب بھی وہ اس کے پاس جاتی تھی، اس سے ناگوار بدبو آتی تھی۔

Advertisement

خاتون نے کہا کہ پہلے تو میں نے اسے اپنی ذاتی حفظان صحت کا خیال رکھنے کے لیے کہتے ہوئے شرمندگی محسوس کی، پھر بھی حالات مزید خراب ہوتے گئے، وہ نہانے میں بھی بہت سست ہے اور مہینے میں صرف ایک بار نہاتا ہے۔

اس کے علاوہ وہ کام نہیں کرتا اور صرف میری تنخواہ پر منحصر ہے، اس لیے میں اسے طلاق لینا چاہتی ہوں۔

Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آئی فون نے ایک خاندان کی زندگی کیسے بچائی؟
100 سالہ شخص کو 96 سالہ خاتون سے محبت ہوگئی؛ شادی کے لئے بھی تیار
انگریزی زبان کا سب سے طویل لفظ جسے پڑھنے میں گھنٹوں لگ سکتے ہیں
صرف 11 سیکنڈ میں تصویر میں موجود 3 فرق تلاش کریں!!!
تصویر میں چھپے ہوئے الّو کو 10 سیکنڈ میں تلاش کریں!
تصویر میں موجود 3 فرق تلاش کریں!
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ

اگلی خبر