Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

سلمان خان خاموشی سے پاکستان آگئے؟

Now Reading:

سلمان خان خاموشی سے پاکستان آگئے؟
سلمان خان

بالی ووڈ کے معروف اداکار سلمان خان کی ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں انہیں پاکستان  میں دیکھا گیا ہے۔

 

اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکار سلمان خان ایک بازار میں موجود ہیں اور وہاں وہ اپنی بائیک سے اترے ہیں۔

اداکار اپنی بائیک سے اتر کر دوسری بائیک کو ہٹاتے ہوئے نظر آرہے ہیں تاکہ ان کی بائیک کو پارک کرنے کی جگہ بن سکے۔

Advertisement

لیکن یہاں حیرانگی کی بات ہے کہ بھری مارکیٹ میں کوئی اس سپر اسٹار ک پہچان نہیں پاتا ہے اور نا کوئی آٹوگراف لینے آگے بڑھتا ہے۔

دراصل حقیقت میں یہ ویڈیو اداکار سلمان خان کے ہم شکل کی ہے جس کو کراچی شہر کی بولٹن مارکیٹ میں دیکھا گیا تھا۔

اس شخص کی صورت اور جسامت اداکار سلمان خان سے اتنی ملتی ہے کہ لوگوں کا خیال تھا کہ اداکار خاموشی سے پاکستان آگئے ہیں ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آدھی رات کو آئسکریم کھانے پر پابندی عائد
اے سی کے بغیر گرم گھر کو ٹھنڈا کرنے کا آسان ترین طریقہ
مصنوعی ذہانت کا کمال، مونا لیزا بھی گلوکارہ بن گئیں
برف میں لمبے عرصے تک رہنے کا نیا عالمی ریکارڈ قائم
6 سیکنڈ میں تصویر میں موجود اخبار تلاش کریں!!!
دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں موجود ہے؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر