Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

باپ کی بیٹی کیلئے والہانہ محبت نے لوگوں کی آنکھیں نم کردیں

Now Reading:

باپ کی بیٹی کیلئے والہانہ محبت نے لوگوں کی آنکھیں نم کردیں

دماغ کی سرجری کے بعد اپنی بیٹی کی طرح نظر آنے کے لیے باپ نے سر منڈوادیا، وائرل تصویر نے لوگوں کی آنکھوں میں آنسو چھوڑ دیے۔

باپ اور بیٹی کے درمیان پاکیزہ محبت کو ظاہر کرنے والی ایک تصویر وائرل ہوگئی جس میں باپ نے اپنا سر اسی طرح منڈوایا جس طرح اس کی بیٹی کے دماغ کا آپریشن ہوا تھا۔

تصویر میں باپ اور بیٹی دونوں کے سروں کا ایک حصہ منڈا ہوا ہے اور باپ نے یہ بھی یقینی بنایا کہ اس کے منڈوائے ہوئے سر کے حصے پر ٹانکوں کے نشان ہیں جو اس کی بیٹی سے بالکل مماثل ہیں۔

https://twitter.com/momentoviral/status/1485986772576346124?s=20&t=BuJUOQDyAiiXhl9nO0J7LA

یہ تصویر ٹویٹر پر وائرل ہوئی اور اسے ہزاروں لائکس اور ری ٹویٹس ملے ہیں، لوگ جذباتی ہو کر رہ گئے ہیں اور سب باپ کی بیٹی کے لئے محبت کی تعریف کر رہے ہیں۔

Advertisement

جس ٹویٹر صارف نے یہ تصویر پوسٹ کی اس نے کیپشن میں لکھا کہ چھوٹی بچی کی دماغی سرجری ہوئی تھی اور اس کے والد نے اپنا سر بھی اسی طرح کروا لیا جس نے مجھے رلا دیا۔

یاد رہے پچھلے سال بھی ایک ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں ایک حجام اپنے ہی بال منڈواتے ہوئے دکھایا گیا تھا تاکہ کینسر میں مبتلا ایک شخص کی مدد کی جا سکے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آدھی رات کو آئسکریم کھانے پر پابندی عائد
اے سی کے بغیر گرم گھر کو ٹھنڈا کرنے کا آسان ترین طریقہ
مصنوعی ذہانت کا کمال، مونا لیزا بھی گلوکارہ بن گئیں
برف میں لمبے عرصے تک رہنے کا نیا عالمی ریکارڈ قائم
6 سیکنڈ میں تصویر میں موجود اخبار تلاش کریں!!!
دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں موجود ہے؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر