Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

گیس کے بغیر چلنے والا چولہا جو آپ خود بنا سکتے ہیں

Now Reading:

گیس کے بغیر چلنے والا چولہا جو آپ خود بنا سکتے ہیں
گیس کے بغیر چلنے والا چولہا

پاکستان بھر میں موسم سرما کے آتے ہی گیس کا شدید بحران شروع ہوجاتا ہے جس کی وجہ سے بہت سے لوگ پریشان ہوجاتے ہیں۔

گیس نا آنے کی صورت میں بازار سے سیلنڈر خریدنے پڑتے ہیں جو کہ ہر ایک کے بجٹ سے باہر ہوتے ہیں ۔

دوسری صورتحال بازار سے کھانا خریدنا ہوتا ہے جس کی وجہ سے پیسے بہت خرچ ہوتے ہیں اور صحت خراب ہونے کا بھی خطرہ ہوتا ہے۔

لیکن آپ پریشان نا ہو کیونکہ ہم نے آپ کے لئے ایک ایسا طریقہ جس سے آپ کی بچت بھی ہوگی اور گیس نا آنے سے پریشانی بھی نہیں ہوگی۔

 

Advertisement

مذکورہ ویڈیو میں ہاتھ سے ایک چولہا تیار کیا گیا ہے جو کہ کوئی بھی اپنے گھر میں بہت آسانی سے تیار کرسکتا ہے اور اس کو استعمال کرنے کے لئے گیس کی بھی ضرورت نہیں پڑے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
6 سیکنڈ میں تصویر میں موجود اخبار تلاش کریں!!!
دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں موجود ہے؟
استاد بارات چھوڑ کر امتحان لینے اسکول پہنچ گیا؛ ویڈیو وائرل
27 سالہ خاتون کے ہاں بیک وقت 6 بچوں کی پیدائش
دنیا کا پہلا گولڈ پلیٹڈ ہوٹل جہاں ہر شے سونے کی تہہ میں لپٹی ہوئی ہے
اے سی کے بغیر گرمی سے کیسے بچیں؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر