Advertisement
Advertisement
Advertisement

ہاتھوں سے دیو ہیکل کنگ کوبرا کو پکڑنے کی دل دہلادینے والی وڈیو وائرل

Now Reading:

ہاتھوں سے دیو ہیکل کنگ کوبرا کو پکڑنے کی دل دہلادینے والی وڈیو وائرل

ایک شخص نے ہاتھوں سے بڑے کنگ کوبرا کو پکڑلیا جس کی دل دہلادینے والی وڈیو وائرل ہوگئی۔

جنوبی تھائی لینڈ میں صوبے کربی کے مقامی لوگوں نے حکام کو اس وقت مطلع کیا جب سانپ کھجور کے باغ میں ٹینک میں چھپنے کی کوشش کر رہا تھا۔

دیوہیکل کوبرا کا مبینہ طور پر 4.5 میٹر (تقریباً 14 فٹ) اور وزن 10 کلو گرام سے زیادہ تھا، سانپ کو پکڑنے میں رضاکار سوتی نواہاد کو تقریباً 20 منٹ لگے، 40 سالہ نواہاد نے پہلے سانپ کو ایک کھلی سڑک پر لے آیا اور پھر اسے پکڑنے کی کوشش شروع کی۔

ایک ویڈیو میں کنگ کوبرا کو پکڑے جانے کی تمام کوششوں کی مزاحمت کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے، ایک موقع پر سانپ اپنا جبڑا کھول کر آگے بڑھ گیا لیکن نواہاد اپنے راستے سے ہٹنے میں کامیاب ہوگئے۔

https://www.facebook.com/100001407132284/videos/268556498725090/

Advertisement

مقامی اطلاعات کے مطابق سانپ پکڑنے والے نے بتایا کہ کنگ کوبرا کو پکڑے جانے کے بعد اس کے قدرتی مسکن میں بحفاظت چھوڑ دیا گیا۔

انہوں نے کہا کہ سانپ شاید اپنے ساتھی کی تلاش میں تھا کیونکہ حال ہی میں ایک اور کوبرا کو مقامی لوگوں نے مار ڈالا تھا۔

نواہاد نے دوسروں کو بھی سانپوں کو پکڑنے کی کوشش کرنے سے خبردار کرتے ہوئے کہا کہ انہیں اس کی مہارت برسوں کی تربیت کے بعد آئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اسلام آباد کے آسمان پر حیرت انگیز قدرتی منظر؛ ویڈیو وائرل
ڈیم پر کرتب دکھانا مہنگا پڑگیا؛ نوجوان تیز بہاؤ کا شکار
میری بیٹی کو جنات نے اغوا کرلیا، بازیاب کرایا جائے، لاہور ہائیکورٹ میں عجیب و غریب کیس کی سماعت
محبوبہ کا فون مصروف رہا، نوجوان نے غصے میں آ کر پورے گاؤں کی بجلی کاٹ دی، ویڈیو وائرل
امیر ہونے کا آسان سا گر؛ یہ نایاب نوٹ آپ کو بنا سکتا ہے کروڑ پتی!
چاند کا رنگ سرخ کیوں ہو جائے گا؟ 7 ستمبر کو حقیقت سامنے آ رہی ہے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر