Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ٹیکس جمع کرانے والوں کو اب سیلفی بھی جمع کرانی ہوگی

Now Reading:

ٹیکس جمع کرانے والوں کو اب سیلفی بھی جمع کرانی ہوگی

امریکا کے ٹیکس دہندگان کو اس موسم گرما سے انٹرنل ریوینیو سروس (IRS) کے ٹولز اور ایپلیکیشنز تک رسائی کے لیے اپنی ویڈیو سیلفی جمع کرانی ہوگی۔

موبائل ڈیوائس سے سیلفی لی جائے گی اور پھر اس کو ID.me پر اپلوڈ کردیا جائے گا۔ یہ ایک تھرڈ پارٹی شناخت کی تصدیق کرنے والی کمپنی ہے  جو اپنا فیشل ری کاگنیشن استعمال کرتے ہوئے افراد کی تصدیق کرے گی۔

تصدیق ہونے کے بعد ٹیکس دہندہ کو ان کا حکومتی شناختی کارڈ نمبر اور بلز کی کاپیاں اپ لوڈ کرنے کا کہا جائے گا۔

صارفین ID.me پر لاگ اِن ہوئے بغیر IRSبنیادی معلومات تک رسائی حاصل کر سکیں گے لیکن منفرد سائن ان کے لیے ایسا لازمی ہوگا۔

تاہم، ٹیکس فائل کرنے کے لیے اس عمل کی ضرورت نہیں ہوگی۔

Advertisement

ایجنسی نے ایک بیان میں کہا کہ آئی آر ایس نے زور دیا ہے کہ ٹیکس دہندہ گان اپنے ٹیکس کی ادائیگی سیلفی یا تھرڈ پارٹی آئیڈینٹیٹی ویریفیکیشن کمپنی کو کوئی معلومات دیے بغیر کر سکتے ہیں۔

مزید یہ بھی کہا کہ ٹیکس ادائیگیاں بینک اکاؤنٹ، کریڈٹ یا کسی دوسرے ذریعے سے بغیر فیشل ری کاگنیشن ٹیکنالوجی کا استعمال کیے یا اکاؤنٹ رجسٹر کرائے بغیر کی جاسکتی ہیں۔

ID.me ، جس کا کہنا ہے کہ یہ ایک محفوظ عمل ہے، نے ٹیکس دہندہ کی شناخت کی تصدیق کے لیے استعمال کیا جانے والا سافٹ ویئر وہی ہے جو اسمارٹ فون میں استعمال کیا جاتا ہے۔

اس اعلان کا مقصد دھوکا دہی سے بچنا اور لاگ اِن پروسیس کو آسان بنانا ہے۔

لیکن متعدد صارفین نے سروس کے استعمال میں مسائل رپورٹ کیے ہیں جس میں وباء کے دوران ان کے بے روزگاری بینیفِٹس میں مہینوں کی تاخیر ہے کیوں کہ ان کی شناخت کی تصدیق نہیں ہوسکی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں موجود ہے؟
استاد بارات چھوڑ کر امتحان لینے اسکول پہنچ گیا؛ ویڈیو وائرل
27 سالہ خاتون کے ہاں بیک وقت 6 بچوں کی پیدائش
دنیا کا پہلا گولڈ پلیٹڈ ہوٹل جہاں ہر شے سونے کی تہہ میں لپٹی ہوئی ہے
اے سی کے بغیر گرمی سے کیسے بچیں؟
شدید گرمی میں گھر ٹھنڈا کیسے رکھیں؟ طریقہ جان لیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر