Advertisement
Advertisement
Advertisement

دنیا کا تیز رفتار روبورٹ جس نے گنیز ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا

Now Reading:

دنیا کا تیز رفتار روبورٹ جس نے گنیز ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا

روبوٹکس اور انجینئرنگ کے ایک متاثر کن مظاہرے میں، ایک روبوٹ نے تیز ترین 100 میٹر کا فاصلہ 24 اعشاریہ 73 سیکینڈز میں طے کرکے گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم  کردیا ہے۔

کیسی نامی اس روبوٹ نے او ایس یوکے ویٹ ٹریک اینڈ فیلڈ سینٹرمیں 24.73 سیکنڈز کا تاریخی وقت طے کیا جس نے کھڑے مقام سے شروع کیا اور اسپرنٹ کے بعد بغیر کہیں گرے اسی پوزیشن پر واپس آ گیا۔

اطلاعات کے مطابق کیسی کو یونیورسٹی میں تیار کیا گیا ہے اور اسے او ایس یو اسپن آف کمپنی ایگیلیٹی روبوٹکس نے تیار کیا ہے۔

روبوٹ کے گھٹنے ایسے ہیں جو شتر مرغ کی طرح جھکتے ہیں اور بغیر کسی کیمرے یا بیرونی سینسر کے کام کرتے ہیں، اور یوں محسوس ہوتا ہے کہ گویا اندھا ہو۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سال 2026 میں کتنے سورج اور چاند گرہن ہوں گے؟ جانیے
پلاسٹک سے پاک حیرت انگیز فولڈ ایبل واٹر بوتل تیار
پیرس کے تاریخی ’’لوور میوزیم‘‘ میں چوری کی واردات کس طرح انجام دی گئی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
کیا دوران حمل ماں کی آنکھوں کا رنگ بدلنے کا اثر بچے کی آنکھوں پر بھی پڑتا ہے؟
سال 2026؛ رمضان المبارک کا آغاز کب سے ہوگا؟ تاریخ کی پیشگوئی
ہوا میں معلق رہ کر بجلی بنانے والی انوکھی ونڈ ٹربائن تیار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر