Advertisement
Advertisement
Advertisement

بھارتی نوجوان نے پاکستانی سونگ ’پسوڑی‘ کی دھن بجا کر دھوم مچادی، سوشل میڈیا پر ویڈیو کے چرچے

Now Reading:

بھارتی نوجوان نے پاکستانی سونگ ’پسوڑی‘ کی دھن بجا کر دھوم مچادی، سوشل میڈیا پر ویڈیو کے چرچے

کوک اسٹوڈیو سیزن 14 میں علی سیٹھی اور شے گل کی جانب سے پیش کیا جانے والا گانا پسوڑی پاکستان سمیت دنیا بھر میں وائرل ہو گیا۔

علی سیٹھی اور شے گِل کا مشہور گانا پسوڑی کسی تعریف کا محتاج نہیں ہے اور یہ ہی وجہ ہے کہ اسے سرحد پار بھی بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

 سوشل  میڈیا پر ایک  بھارتی نوجوان کی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جسے اپنے کالج کے فنشن میں پاکستانی گانا پسٹوری کی دہن بجاتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

ویڈیو میں سنا جا سکتا ہے کہ اس نوجوان نے اس خوبصورتی سے پسٹوری گانے کی دہن کو بجایا کے دیکھتے ہی دیکھتے یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر مقبول ہو گئی۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

Advertisement

A post shared by Sumatindra Korti (@sumatindra_veena)

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی اس بھارتی نوجون کی ویڈیو کو انسٹاگرام پر 19.6 ملین ویوز جبکہ 2.5 ملین لائکس مل چکے ہیں۔

یاد رہے کہ  پسوڑی نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرتے ہوئے اسٹریمنگ ویب سائٹ ’اسپاٹی فائے‘ کے گلوبل وائرل 50 گانوں میں تیسری پوزیشن حاصل کر لی۔

Advertisement

اسپاٹی فائے کے عالمی مشہور گانوں کی فہرست میں تیسرے نمبر پر آنے کے بعد علی سیٹھی سمیت کوک اسٹوڈیو کے پروڈیوسر عبداللہ صدیقی اور ذالفقار جبار علی خان المعروف زلفی نے بھی سوشل میڈیا پر پسوڑی کی کامیابی کی پوسٹ شئیر کی جبکہ دیگر میوزک سے وابستہ شخصیات نے بھی اس پر خوشی کا اظہار کیا۔

علی سیٹھی نے گلوبل وائرل 50 گانوں کی فہرست کا اسکرین شاٹ شیئر کرتے ہوئے ’پسوڑی‘ کے تیسرے نمبر پر آنے پر خوشی کا اظہار کیا اور ساتھ ہی بتایا کہ انہیں گزشتہ برس زلفی نے بتایا تھا کہ مذکورہ گانا عالمی سطح پر جگہ بنانے میں کامیاب جائے گا۔

علی سیٹھی نے لکھا کہ انہیں زلفی کی بات پر ہنسی آئی تھی اور انہوں نے کچھ کہے بغیر کافی پی کر گانے بنانے پر غور شروع کیا تھا۔

علی سیٹھی نے مزید لکھا کہ اب ان کا ’پسوڑی‘ گلوبل وائرل 50 فہرست میں تیسرے نمبر پر آیا ہے تو انہیں نہ صرف خوشی ہو رہی ہے بلکہ وہ حیران بھی ہو رہی ہیں۔

علی سیٹھی نے اپنے پوسٹ میں شے گِل سمیت زلفی اور عبداللہ صدیقی کو بھی مینشن کرتے ہوئے انہیں مبارک باد پیش کی اور ساتھ ہی تمام شائقین کا خصوصی شکریہ ادا کیا کہ انہوں نے ان کے گانے کو تیسرے نمبر پر پہنچایا۔

Advertisement

واضح رہے کہ پسوڑی کے تیسرے نمبر پر آنے پر علی سیٹھی کے والد نجم سیٹھی نے بھی ٹوئٹ پر بیٹے کو گانے کی عالمی سطح پر کامیابی کی مبارکباد پیش کی۔

یاد رہے کہ پسوڑی کوک اسٹوڈیو کے تمام سیزنز کا ایسا پہلا گانا ہے جس نے 24 گھنٹوں میں ہی 10 لاکھ مرتبہ دیکھا اور سُنا جانے کا اعزاز حاصل کر لیا تھا، پسوڑی گانا گزشتہ ماہ 7 فروری کو ریلیز کیا گیا تھا۔

 

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سال 2026 میں کتنے سورج اور چاند گرہن ہوں گے؟ جانیے
پلاسٹک سے پاک حیرت انگیز فولڈ ایبل واٹر بوتل تیار
پیرس کے تاریخی ’’لوور میوزیم‘‘ میں چوری کی واردات کس طرح انجام دی گئی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
کیا دوران حمل ماں کی آنکھوں کا رنگ بدلنے کا اثر بچے کی آنکھوں پر بھی پڑتا ہے؟
سال 2026؛ رمضان المبارک کا آغاز کب سے ہوگا؟ تاریخ کی پیشگوئی
ہوا میں معلق رہ کر بجلی بنانے والی انوکھی ونڈ ٹربائن تیار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر