برطانوی ایتھلیٹ نے باڈی ویٹ اسکواٹس کا عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیا

برطانوی ایتھلیٹ کرنجیت کور نے باڈی ویٹ اسکواٹس کا عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔
بھارتی نژاد برطانوی کرنجیت کور پہلی برطانوی سیکھ پاور لفٹر ہیں جنہوں نے مردوں کے اس کھیل میں خود کو صنف آہن ثابت کر دکھایا۔
انہوں نے ایک منٹ میں اپنے وزن کے برابر وزن اُٹھایا اور 42 اسکواٹس لفٹ کر کے اپنا نام گنیز بُک آف ورلڈ ریکارڈ میں درج کروا لیا۔
واضح رہے کہ کرنجیت کور 17 سال کی عمر سے پاور لفٹنگ کر رہی ہیں اور انہوں نے مختلف چیمپئین شپ بھی اپنے نام کر رکھیں ہیں۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

