دو چیتے ایک دوسرے کے ہی دشمن بن گئے۔
سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں دو چیتوں کو آپس میں شدید لڑتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی دوچیتوں کو آپس میں لڑنے کی ویڈیو نے سب کو حیران کر دیا ہے۔
اس سے قبل بھی ایک چیتے اورکتے کی لڑنے کی ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں کتے نے چیتے کو دانتوں سے دبوچ لیا تھا۔
Advertisementअगर ये डर जाता तो पक्का ही मर जाता। pic.twitter.com/dkUShgYMvl
— Jaiky Yadav (@JaikyYadav16) November 4, 2022
ویڈیو میں شیر کو چیتے کے پیچھے بیٹھا ہوا دیکھا گیا اور چیتے اور کتے کو لڑتے ہوئے۔
چیتے اور کتے کی لڑنے کی اس ویڈیو کو انسٹاگرام پر ‘animals_powers’ پیچ کےجانب سے پوسٹ کیا گیا تھا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News