ہاولپور میں شادی کی تقریب کے دوران انتہائی حیران کن واقعہ پیش آیا۔
بہاولپور میں پیش آنے والے واقعے میں باراتیوں اور دلہا کے ساتھ تلخ کلامی اور اختلافات ہونے پر لڑکی کے والدین نے تقریب میں ہی موجود ایک اور نوجوان سے بیٹی کا نکاح کر کے رخصت کر دیا اور بارات لایا دولہا منہ دیکھتا رہ گیا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق دولہے نے الزام عائد کیا کہ لڑکی والوں نے غیر رجسٹرڈ نکاح کرانےکی خواہش کی لیکن ان کی غیر رجسٹرڈ نکاح کی شرط ہم نے نہیں مانی۔
ان کا کہنا تھاکہ لڑکی والوں نے مارپیٹ کرکے ہمیں شادی ہال سے نکال دیا اور شادی میں شریک ایک لڑکے سے نکاح کراکر لڑکی کو رخصت کردیا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کی تحقیقات شروع کردی گئی ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News