Advertisement
Advertisement
Advertisement

پوکیمون کے کارڈ جمع کرنے کا انوکھا عالمی ریکارڈ قائم

Now Reading:

پوکیمون کے کارڈ جمع کرنے کا انوکھا عالمی ریکارڈ قائم

ڈینمارک کے دو بھائیوں نے مشہور کارٹون پوکیمون کے 32 ہزار سے زائد کارڈ جمع کر کے گینیز عالمی ریکارڈ قائم کردیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق جینز اِشوئے پریہن اور پر اِشوئے نِیلسن نے گینیز ورلڈ ریکارڈز کو بتایا کہ انہوں نے ایک بڑا عرصہ لگا کر مشہور گیم کارڈز جمع کیے اور اب ان کی جمع پونجی 32 ہزار 809 تک پہنچ گئی ہے۔

دونوں بھائیوں کا کہنا تھا کہ انہوں نے کئی سالوں پر محیط عرصے میں کارڈز پر بہت پیسے خرچ کیے اس کے باوجود کہ ان کے والدین اس کے خلاف تھے۔

دونوں بھائیوں نے کہا کہ ان کے سب سے قیمتی کارڈ، چیریزرڈ کا پہلا ایڈیشن، کی موجودہ مالیت تقریباً 20 ہزار ڈالرز ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بیماری کی صورت میں چیونٹیاں بھی انسانوں کی طرح احتیاطی تدابیر اختیار کرتی ہیں، تحقیق
غلطی سے ملازم 87 ہزار امریکی ڈالر کا مالک بن گیا، واپس کرنے سے انکار
بھارتی بینک کی وائی فائی آئی ڈی ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کے نام سے تبدیل، ہنگامہ برپا ہوگیا
سال 2026 میں کتنے سورج اور چاند گرہن ہوں گے؟ جانیے
پلاسٹک سے پاک حیرت انگیز فولڈ ایبل واٹر بوتل تیار
پیرس کے تاریخی ’’لوور میوزیم‘‘ میں چوری کی واردات کس طرح انجام دی گئی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر