Advertisement

دُلہے کی شادی میں کتے کے ساتھ انٹری؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

شادی کے دنوں میں ہم اکثر ایسے واقعات دیکھتے ہیں جو سوشل میڈیا پر بہت جلد وائرل ہوجاتے ہیں چاہے وہ ڈانس ہو یا دلہا اور دلہن کی انٹری۔

ایسی ہی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک شخص موٹرسائیکل پر اپنی شادی کے موقع پر انٹری دیتا ہے، سبھی شادی کے لباس میں ملبوس ہیں جبکہ دلہے کے ساتھ اس کا پالتو کتا بھی ہے جس نے بھی شادی کے لیے گہرے سرخ رنگ کا لباس زیب تن کیا ہوا ہے۔

دلہا مسکراتے ہوئے شادی میں آتا ہے۔ اس دوران مہمانوں کو بھی حیرت اور خوشی کے ساتھ پیچھے سے یہ منظر دیکھتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تو صارفین کی جانب سے دلچسپ تبصرے دیکھنے کو ملے کوئی دیکھ کر دھنگ رہ گیا تو کسی کو یہ انٹری بے حد پسند آئی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سال 2026 میں کتنے سورج اور چاند گرہن ہوں گے؟ جانیے
پلاسٹک سے پاک حیرت انگیز فولڈ ایبل واٹر بوتل تیار
پیرس کے تاریخی ’’لوور میوزیم‘‘ میں چوری کی واردات کس طرح انجام دی گئی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
کیا دوران حمل ماں کی آنکھوں کا رنگ بدلنے کا اثر بچے کی آنکھوں پر بھی پڑتا ہے؟
سال 2026؛ رمضان المبارک کا آغاز کب سے ہوگا؟ تاریخ کی پیشگوئی
ہوا میں معلق رہ کر بجلی بنانے والی انوکھی ونڈ ٹربائن تیار
Advertisement
Next Article
Exit mobile version