ایک فلائٹ میں دو آدمی اُلجھ پڑیں اورمار پیٹ شروع کر دی۔
سوشل میڈیا پر دو آدمی کی ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دو آدمی فلائٹ میں لڑ رہے ہیں۔
#WATCH: Mid-Air fight on #THAISmileAirways Bangkok-Kolkata flight goes viral; netizens react pic.twitter.com/3JommV5BjH
— Zee News English (@ZeeNewsEnglish) December 29, 2022
ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دونوں آدمی ایک دوسرے کو مار بھی رہے ہیں۔
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی یہ ویڈیوکولکتہ فلائٹ کی ہے۔
کولکتہ فلائٹ میں ہونے والی لڑائی کی ویڈیو پرسوشل میڈیا صارفین کی جانب سے تنقیدی کمنٹس کیے جا رہے ہیں۔
:مزید پڑھیں
https://www.bolnews.com/urdu/trending-on-social-media/2022/11/327090/
تاہم ایک خاتون کانسٹیبل نے مسافر خواتین کو سمجھانے کی کوشش کی لیکن ان کی کوششیں رائیگاں گئیں اور وہ زخمی بھی ہوگئیں۔
اس حوالے سے ریلوے اسٹیشن کے سینئر پولیس انسپکٹر ایس کٹارے نے بتایا تھا کہ سیٹ پر جھگڑے کے بعد چند خواتین نے ایک دوسرے کو مارنا شروع کر دیا اور اس وجہ سے ایک خاتون کانسٹیبل بھی زخمی ہو گئیں۔
واضح رہے کہ پولیس اہلکار نے بتایا تھا کہ ایک بزرگ خاتون اور اس کی پوتی لوکل ٹرین میں سوار ہوئی اور سیٹ خالی ہونے کا انتظار کرنے لگئیں تاہم جیسے ہی دوسری خاتون سیٹ پر بیٹھنے لگتی ہیں تو یک دم جھگڑا شروع ہو جاتا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News