آج ہم آپکو بتائیں گے کہ سکوں پر یہ نشان کیوں ہوتے ہیں۔
سکے قدیم دور سے استعمال ہوتے آرہے ہیں لیکن کیا آپ نے کبھی یہ جاننے کی کوشش کی ہے کہ سکوں پر یہ نشان کیوں ہوتے ہیں؟ ہم میں سے اکثر افراد کو معلوم ہی نہیں ہوگا کیونکہ شاید ہی کسی نے یہ جاننے کی کوشش کی ہو تو آئیے ہم آپکو اس کا اہم راز بتاتے ہیں۔
پہلے زمانے میں سونے اور چاندی کے سکے ہوتے تھے جنھیں پگھلا کر لوگ آسانی سے پیسے کماتے تھے۔
یہ بھی پڑھیں: بعض ٹی شرٹ میں وی کی شکل کیوں بنی ہوتی ہے؟ دلچسپ وجہ جانیے
اس وجہ سے سکوں کے گرد نشان بنائے جانے لگے تاکہ اگر ان کی ساخت کو نقصان پہنچ چکا ہو تو لینے والا شخص محتاط ہوجائے۔
اب اگرچہ سونے چاندی کے سکے تو نہیں ہوتے لیکن سکوں کا ڈیزائن وہی چلا آرہا ہے۔
یہ بھی پڑھیں:کریڈٹ کارڈ کا کچن میں بھی استعمال ہوسکتا ہے؛ مگر کیسے؟
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
