Advertisement
Advertisement
Advertisement

تربوز سے بنی ‘سموتھی’ بنانے کا آسان طریقہ جانیے

Now Reading:

تربوز سے بنی ‘سموتھی’ بنانے کا آسان طریقہ جانیے

تربوز ایک ذائقہ دار، خوش رنگ اور غذائیت سے مالامال ایسا پھل ہے جو عوام کے لیے کسی تحفے سے کم نہیں۔

اینٹی آکسیڈنٹ اور معدنیات سے مالامال تربوز کی یہی خاص بات اسے سپرفوڈ بھی بناتی ہے۔

گرمیوں میں تھکاوٹ کا شکار ہونے والے افراد کے لیے یہ قدرت کا انمول تحفہ ہے۔

تربوز میں گودے کی کمی کے باوجود اس میں کئی طرح کے مفید اجزا موجود ہیں جس کی فہرست بہت طویل ہے۔

تربوز میں فولاد، پوٹاشیئم، سوڈیئم، فاسفورس، کیلشیئم، اور دیگر قیمتی اجزا موجود ہیں۔

Advertisement

یہ بھی پڑھیں: تربوز کے ایسے 4 فوائد جو اسے سپرفوڈ بناتے ہیں

یہ معدے میں جا کر پورے نظامِ ہاضمہ کو انتہائی طاقتور اور بہتر بناتا ہے، اس میں موجود بعض اجزا جلد کو خوبصورت بناتے ہیں اور یہی وجہ ہے کہ بعض حسن آور کریموں اور فیس پراڈکٹ میں تربوز کے اجزا شامل کیے جاتے ہیں۔

تو آج ہم آپکو تربوز سے بنی ‘سموتھی’ بنانے کا نہایت ہی آسان طریقہ بتائیں گے۔

ایک کپ تربوز کے کٹے ہوئے ٹکڑے لیں، آدھا کپ ناریل کا پانی، مٹھی بھر پودینے کے پتے اور کالا نمک لیں۔

ان سب اجزاء کو اس وقت تک بلینڈر میں بلینڈ کریں جب تک کہ وہ اچھی طرح سے یکجا اور ہموار نہ ہوجائیں۔

جب سموتھی بن جائے تو اسے برف کے ساتھ پیش کریں۔

Advertisement

یہ بھی پڑھیں: تربوز کے بیجوں میں ‘حُسن’ اور ‘صحت’ دونوں کا راز

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
نئی نویلی دلہن کا پہلی بار کھانا بنانا سسرالیوں کو مہنگا پڑگیا
فاسٹ فوڈ نہ کھلانا شوہر کو مہنگا پڑگیا، بیوی کی پولیس کو شکایت
کیا آپ گاڑیوں کے ڈیش بورڈ پر بنے اس تیر کے نشان کا مقصد جانتے ہیں؟
دبئی مال ایکوریم میں شارک کے بچے کی پیدائش، دیکھنے والے حیران رہ گئے
اگست کا مہینہ کن 3 ستاروں کیلئے خوش قسمت رہے گا؟ بڑی پیشگوئی
20 برس قبل "دی سمپسنز" نے کملا ہیرس سے متعلق کیا پیشگوئی کی تھی؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر