Advertisement
Advertisement
Advertisement

مٹکا ڈوسہ کے سوشل میڈیا پر چرچے

Now Reading:

مٹکا ڈوسہ کے سوشل میڈیا پر چرچے

مٹکا ڈوسہ کے سوشل میڈیا پر چرچے  شروع  ہو گئے۔

سوشل میڈیا پر ایک ڈوسے کی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جسے منفرد انداز اور لُک کے ساتھ بناتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

Advertisement

وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک آدمی ڈوسہ کو مٹکے میں رکھ کر منفرد انداز میں سرو کر رہا ہے۔

منفرد انداز میں مٹکا ڈوسہ سرع کرنے پر جہاں صارفین اسے پسند کر رہے وہیں کچھ صارفین تنقید کا بھی اظہار کر رہے ہیں۔

Advertisement
Advertisement

: ویڈیو دیکھیں

Advertisement
Advertisement

 اس سے قبل برطانوی نوجوان کی دال چلا  بنانے کی ویڈیو نے لوگوں کو حیران کر دیا تھا۔

سوشل میڈیا پر ایک برطانوی نوجوان کو دال چلا ڈوسہ بناتے ہوئے دیکھا گیا تھا۔

وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک برطانوی لڑکا دال چلا ڈوسہ تیار کرنے کے لیے مونگ کی دال، چنے کی دال اورچاول کو بھگا دیتا اور پھر گرینڈ کر کے پیسٹ تیارکر لیتا ہے۔

Advertisement

اس کے بعد  اسے تیار شدیہ پیست میں ہری مرچیں اورکچھ مصالحہ ڈالتےہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

ویڈیو میں برطانوی لڑکے کو فرائے پین میں تھوڑا سا تیل ڈال کر تیار کیے ہوئے بیتر کو ڈالتے ہوئے اورسیکھتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

واضح رہے کہدال چلا ڈوسہ کی تیاری کے بعد برطانوی نوجوان کو اسے چٹنی کے ساتھ بڑے مزے سے کھاتےہوئے بھی دیکھا گیا۔

Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بیماری کی صورت میں چیونٹیاں بھی انسانوں کی طرح احتیاطی تدابیر اختیار کرتی ہیں، تحقیق
غلطی سے ملازم 87 ہزار امریکی ڈالر کا مالک بن گیا، واپس کرنے سے انکار
بھارتی بینک کی وائی فائی آئی ڈی ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کے نام سے تبدیل، ہنگامہ برپا ہوگیا
سال 2026 میں کتنے سورج اور چاند گرہن ہوں گے؟ جانیے
پلاسٹک سے پاک حیرت انگیز فولڈ ایبل واٹر بوتل تیار
پیرس کے تاریخی ’’لوور میوزیم‘‘ میں چوری کی واردات کس طرح انجام دی گئی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر