Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

عالمی ریکارڈ بنانے کے لئے 104 سالہ خاتون کا انوکھا کارنامہ

Now Reading:

عالمی ریکارڈ بنانے کے لئے 104 سالہ خاتون کا انوکھا کارنامہ
عالمی ریکارڈ

عالمی ریکارڈ بنانے کے لئے 104 سالہ خاتون کا انوکھا کارنامہ

انسان اگر زندہ دل ہو تو پھر اس کی عمر چاہے جتنی بھی ہو وہ کچھ معنی نہیں رکھتی ہے اور  104 سالہ خاتون نے اسے ثابت بھی کیا ہے۔

حال ہی میں  104 سالہ خاتون نے اسکائی ڈائیونگ کا عالمی ریکارڈ بنانے کی کوشش کی اور ان کے اس کارنامے کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر پوسٹ کی گئی جس نے لوگوں کو حیران کر دیا۔

ویڈیو میں خاتون کو اپنے انسٹرکٹر کے ساتھ پیراشوٹ پر آسمان سے اترتے ہوئے دکھایا گیا ہے جس کے بعد ارد گرد موجود لوگ انہیں خوب سراہتے ہیں اور ان کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں۔

 

ویڈیو کا اختتام ایک شخص کے ساتھ ہوتا ہے جو خاتون سے پوچھ رہا ہے کہ وہ کیسا محسوس کر رہی ہیں۔ جس پر خاتون جواب دیتی ہیں، “ٹھیک ہے۔”

Advertisement

اسکائی ڈائیو شکاگو، وہ ایجنسی جس نے خاتون کو یہ کارنامہ انجام دینے میں مدد کی تھی تاہم اس ویڈیو پر صارفین نے ردعمل دیتے ہوئے انہیں اس کارنامے کو سرانجام دینے کے لئے شاباشی دی ہے۔

دوسری جانب گنیز ورلڈ ریکارڈ نے ابھی تک اس بات کی تصدیق نہیں کی ہے کہ آیا 104 سالہ خاتون ریکارڈ بنانے میں کامیاب ہوئیں ہیں یا نہیں ۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
گھر کی دیواروں پر لگے داغ دھبوں کو ان ٹوٹکوں سے فوری دور کریں!
دورانِ پرواز طیاروں کی لائٹس جلتی بجھتی کیوں ہیں؟ دلچسپ وجہ سامنے آ گئی
پانی کی بوتل کو روزانہ کتنی بار دھونا چاہیے؟
کراچی کے ساحل پر لہروں میں نیلی روشنی؛ ویڈیو وائرل
کیا آپ کو معلوم ہے کہ کبوتروں کے بچے کبھی نظر کیوں نہیں آتے؟
انٹرنیٹ پر وقت گزارنے سے ہماری شخصیت پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟ جانیے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر