Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

8 سیکنڈ میں تصویر میں موجود زیبرا تلاش کریں!

Now Reading:

8 سیکنڈ میں تصویر میں موجود زیبرا تلاش کریں!

8 سیکنڈ میں تصویر میں موجود زیبرا تلاش کریں!

ہماری جانب سے صارفین کے لئے تصویری پہیلیوں کے سلسلے کا آغاز کیا گیا تھا جو کہ آج بھی جاری ہے اور اسی صورت میں آج ایک اور پہیلی حل کے لئے دی جارہی ہے۔

تصویری پہیلیاں دماغ کو تیز کرنے اور دماغی صلاحتیوں کو پرکھنے کے لئے بہت کارآمد ہوتی ہیں لیکن ان پہیلیوں میں کچھ ایسی بھی ہوتی ہیں جو دماغ کو گھما کر رکھ دیتی ہیں۔

آج بھی ایک پہیلی کو حل کر کے اپنی دماغی صلاحیتوں کو آزمائیں گے، یہاں ہم بھی مدد کریں گے لیکن آپکی کوشش کے بعد۔

کیا آپ مذکورہ تصویر کو دیکھ کر بتاسکتے ہیں کہ اس میں زیبرا کہاں موجود ہے؟ جان لیں کہ بہت کم لوگ ہی اس کا صحیح جواب دے سکیں گے۔

Advertisement

کامیاب ہوئے؟

اگر آپ کو جواب معلوم ہوگیا ہے تو نیچے ہمیں کمنٹس میں ضرور بتائیں۔

اور اگر آپکو جواب نہیں ملا تو گھبرائیں مت، ایک بار اور غور کرلیں۔

اب تلاش کرپائے؟ اگر ابھی بھی نہیں تو آئیے ہم آپکو بتاتے ہیں۔

Advertisement

زیبرا کو اس کی سیاہ اور سفید دھاریوں سے پہچانا جا سکتا ہے۔

اس کا جواب آپ نیچے ایک تصویر کی شکل میں دیکھ سکتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پانی کی بوتل کو روزانہ کتنی بار دھونا چاہیے؟
کراچی کے ساحل پر لہروں میں نیلی روشنی؛ ویڈیو وائرل
کیا آپ کو معلوم ہے کہ کبوتروں کے بچے کبھی نظر کیوں نہیں آتے؟
انٹرنیٹ پر وقت گزارنے سے ہماری شخصیت پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟ جانیے
ہمارا موبائل فون پکڑنے کا انداز ہماری شخصیت کے کون سے اہم راز ظاہر کرتا ہے؟ جانیے
غلط آرڈر موصول ہونے پر خاتون نے ریسٹورنٹ کے خلاف مقدمہ کردیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر