Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

سیارے جتنا ستارہ، جہاں 72 سال زمین کا ایک دن بناتے ہیں

Now Reading:

سیارے جتنا ستارہ، جہاں 72 سال زمین کا ایک دن بناتے ہیں
سیارے جتنا ستارہ، جہاں 72 سال زمین کا ایک دن بناتے ہیں

سیارے جتنا ستارہ، جہاں 72 سال زمین کا ایک دن بناتے ہیں

سائنسدانوں نے ستاروں کی ایک جوڑی (اسٹار بائنری سسٹم) دریافت کیا ہے جس میں ایک سفید بونا (وائٹ ڈوارف) ستارہ ہے تو دوسرا مردہ ستارہ ہے۔ یہ اپنےساتھی ستارے کے گرد انتہائی برق رفتار سے چکر کاٹ رہا ہے۔

ماہرین نے تخمینہ سے انکشاف کیا ہے کہ جتنی تیزی سے یہ زیرِ گردش ہے کہ زمین کے 24 گھنٹوں میں یہاں کے 72 سال مکمل ہوجاتے ہیں!

اس پورے فلکی سسٹم کا تکنیکی نام ٹی ایم ٹی ایس جے 0526  ہے جسے سینگوا یونیورسٹی کے ماہرین نے دریافت کیا ہے۔ تاہم یہ زمین سے 2760 نوری سال کے فاصلے پر واقع ہے یعنی ہماری زمین سے روشنی کی تین لاکھ کلومیٹر فی سیکنڈ رفتار سے سفر کیا جائے تو وہاں پہنچنے میں اتنے برس لگیں گے۔

اس نظام میں سفید بونا ستارہ کاربن اور آکسیجن سے بھرا ہوا ہے جبکہ دوسرا ستارہ ہمارے نظامِ شمسی کے مشتری سیارے سے بھی چھوٹا ہے اور اب تک دریافت شدہ سب سے چھوٹا ستارہ بھی ہے۔ یہ اپنے بڑے ستارے کے گرد صرف 20 منٹ میں ایک چکر مکمل کرلیتا ہے جو کسی بائنری سسٹم کا ایک ریکارڈ بھی ہے۔ اس طرح ہمارے ایک دن اور رات میں یہ 72 چکر مکمل کرکے 72 سال پورے کرتا ہے۔

چھوٹے ستارے میں ہائیڈروجن کی بہتات ہے اور اس پر بڑے ستارے کے ثقلی اثرات بہت غیرمعمولی زیادہ ہے۔ ماہرین نے اسے ایک شاندار دریافت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے ستاروں کے ارتقا کو سمجھنے میں بہت مدد ملے گی ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں موجود ہے؟
استاد بارات چھوڑ کر امتحان لینے اسکول پہنچ گیا؛ ویڈیو وائرل
27 سالہ خاتون کے ہاں بیک وقت 6 بچوں کی پیدائش
دنیا کا پہلا گولڈ پلیٹڈ ہوٹل جہاں ہر شے سونے کی تہہ میں لپٹی ہوئی ہے
اے سی کے بغیر گرمی سے کیسے بچیں؟
شدید گرمی میں گھر ٹھنڈا کیسے رکھیں؟ طریقہ جان لیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر