Advertisement
Advertisement
Advertisement

صرف ذہین لوگ ہی 11 سیکنڈ میں تصویر میں چھُپے چوہے کو تلاش کرسکتے ہیں!

Now Reading:

صرف ذہین لوگ ہی 11 سیکنڈ میں تصویر میں چھُپے چوہے کو تلاش کرسکتے ہیں!

صرف ذہین لوگ ہی 11 سیکنڈ میں تصویر میں چھُپے چوہے کو تلاش کرسکتے ہیں!

Advertisement

ہماری جانب سے صارفین کے لئے تصویری پہیلیوں کے سلسلے کا آغاز کیا گیا تھا جو کہ آج بھی جاری ہے اور اسی صورت میں آج ایک اور پہیلی حل کے لئے دی جارہی ہے۔

تصویری پہیلیاں دماغ کو تیز کرنے اور دماغی صلاحتیوں کو پرکھنے کے لئے بہت کارآمد ہوتی ہیں لیکن ان پہیلیوں میں کچھ ایسی بھی ہوتی ہیں جو دماغ کو گھما کر رکھ دیتی ہیں۔

آج بھی ایک پہیلی کو حل کر کے اپنی دماغی صلاحیتوں کو آزمائیں گے، یہاں ہم بھی مدد کریں گے لیکن آپکی کوشش کے بعد۔

picture puzzles with hidden animals

کیا آپ مذکورہ تصویر کو دیکھ کر بتاسکتے ہیں کہ اس میں چوہا کہاں موجود ہے؟ جان لیں کہ بہت کم لوگ ہی اس کا صحیح جواب دے سکیں گے۔

Advertisement

کامیاب ہوئے؟

اگر آپ کو جواب معلوم ہوگیا ہے تو نیچے ہمیں کمنٹس میں ضرور بتائیں۔

اور اگر آپکو جواب نہیں ملا تو گھبرائیں مت، ایک بار اور غور کرلیں۔

picture puzzles with hidden animals

اب تلاش کرپائے؟ اگر ابھی بھی نہیں تو آئیے ہم آپکو بتاتے ہیں۔

اس کا جواب آپ نیچے ایک تصویر کی شکل میں دیکھ سکتے ہیں۔

Advertisement

picture puzzles with answers

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دنیا کے معمر ترین شخص کی دراز عمر کا راز کیا ہے؟ جانیئے
27 سیکنڈ میں تصویر میں موجود سب سے شرارتی بچے کی نشاندہی کریں!
تصویر میں موجود 3 فرق کی نشاندہی کریں!
10 سیکنڈ میں تصویر میں موجود کتا تلاش کریں!!!
تصویر میں موجود 3 فرق کی نشاندہی کریں!
تصویر میں موجود پنسل کو 12 سیکنڈ میں تلاش کریں!
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر