Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

تصویر میں موجود غلطی تلاش کرکے اپنے ذہین ہونے کا ثبوت دیں!

Now Reading:

تصویر میں موجود غلطی تلاش کرکے اپنے ذہین ہونے کا ثبوت دیں!

تصویر میں موجود غلطی تلاش کرکے اپنے ذہین ہونے کا ثبوت دیں!

ہماری جانب سے صارفین کے لئے تصویری پہیلیوں کے سلسلے کا آغاز کیا گیا تھا جو کہ آج بھی جاری ہے اور اسی صورت میں آج ایک اور پہیلی حل کے لئے دی جارہی ہے۔

تصویری پہیلیاں دماغ کو تیز کرنے اور دماغی صلاحتیوں کو پرکھنے کے لئے بہت کارآمد ہوتی ہیں لیکن ان پہیلیوں میں کچھ ایسی بھی ہوتی ہیں جو دماغ کو گھما کر رکھ دیتی ہیں۔

آج بھی ایک پہیلی کو حل کر کے اپنی دماغی صلاحیتوں کو آزمائیں گے، یہاں ہم بھی مدد کریں گے لیکن آپکی کوشش کے بعد۔

کیا آپ مذکورہ تصویر کو دیکھ کر بتاسکتے ہیں کہ اس میں کیا غلطی ہے؟ جان لیں کہ بہت کم لوگ ہی اس کا صحیح جواب دے سکیں گے۔

Advertisement

کامیاب ہوئے؟

اگر آپ کو جواب معلوم ہوگیا ہے تو نیچے ہمیں کمنٹس میں ضرور بتائیں۔

اور اگر آپکو جواب نہیں ملا تو گھبرائیں مت، ایک بار اور غور کرلیں۔

اب تلاش کرپائے؟ اگر ابھی بھی نہیں تو آئیے ہم آپکو بتاتے ہیں۔

Advertisement

اس کا جواب آپ نیچے ایک تصویر کی شکل میں دیکھ سکتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آم کی ایک قسم کا نام ’’چونسا‘‘ کیوں پڑا؟ حیران کن انکشاف
عید پر ڈاکوؤں نے کیک اور حلوہ بھی لوٹ لیا
ریلوے ٹریک پر پتھر کیوں رکھے جاتے ہیں؟ سائنسی وجہ جانیے
شدید گرمی میں یہ اشیا گاڑی میں ہرگز مت رکھیں! ورنہ۔۔۔
اپنی شادی کو کیسے کامیاب بنایا جائے؟
ٹی وی اسکرین کو کیسے صاف کیا جائے؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر