Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

آدھی رات کو آئسکریم کھانے پر پابندی عائد

Now Reading:

آدھی رات کو آئسکریم کھانے پر پابندی عائد

آدھی رات کو آئسکریم کھانے پر پابندی عائد

اٹلی میں آدھی رات کو آئسکریم کھانے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اٹلی کے شہر میلان میں آدھی رات کے بعد آئس کریم کھانے پر پابندی سے متعلق ایک بِل پیش کیا گیا ہے جس میں رہائشیوں کے سکون کو مدِنظر رکھا گیا ہے۔

رپورٹ میں بتایا گیا کہ حکومت کی جانب سے ایک قانونی بِل اسمبلی میں جمع کرایا گیا ہے جسے اگر منظور کرلیا جاتا ہے تو اگلے ماہ آدھی رات کو آئس کریم کھانے پر پابندی عائد ہوگی۔

پابندی کا مقصد آدھی رات کو سڑکوں پر شور مچانے والے گروپوں کو روکنا ہے جس کی وجہ سے دیگر شہریوں کے آرام میں خلل پڑتا ہے۔

پابندی کا اطلاق گھر لے جانے والے کھانے جیسے پیزا اور مشروبات وغیرہ پر بھی ہوگا۔

Advertisement

شہر کے ڈپٹی میئر مارکو گرینیلی کا اس حوالے سے کہنا تھا کہ پابندی کا مقصد سماجی، تفریح سرگرمیوں ​​اور رہائشیوں کے امن و سکون کے درمیان توازن قائم کرنا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پانی کی بوتل کو روزانہ کتنی بار دھونا چاہیے؟
کراچی کے ساحل پر لہروں میں نیلی روشنی؛ ویڈیو وائرل
کیا آپ کو معلوم ہے کہ کبوتروں کے بچے کبھی نظر کیوں نہیں آتے؟
انٹرنیٹ پر وقت گزارنے سے ہماری شخصیت پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟ جانیے
ہمارا موبائل فون پکڑنے کا انداز ہماری شخصیت کے کون سے اہم راز ظاہر کرتا ہے؟ جانیے
غلط آرڈر موصول ہونے پر خاتون نے ریسٹورنٹ کے خلاف مقدمہ کردیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر