Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

اے سی کے بغیر گرم گھر کو ٹھنڈا کرنے کا آسان ترین طریقہ

Now Reading:

اے سی کے بغیر گرم گھر کو ٹھنڈا کرنے کا آسان ترین طریقہ

اے سی کے بغیر گرم گھر کو ٹھنڈا کرنے کا آسان ترین طریقہ

آج ہم آپکو اے سی کے بغیر گرم گھر کو ٹھنڈا کرنے کا نہایت ہی آسان طریقہ بتائیں گے۔

پہلا طریقہ یہ ہے کہ 40، 50 روپے کا چونا خریدیں اس کا پانی کے ساتھ گاڑھا سا محلول بنائیں اور چھت پر اس کی کوٹنگ کردیں۔

اس کے بعد جب وہ سوکھ جائے تو ایک کوٹ اور کردیں، یعنی اس چونے کو پوری چھت پر پھیلادیں۔

اس سے آپ کی چھت پر سورج کی جو شعاعیں پڑیں گی وہ چھت سے منعکس ہو جائیں گی اور اس پر نہیں ٹہریں گی جس سے چھت پر گرمی کم ہو جائے گی۔

دوسرا طریقہ یہ ہے کہ ایک کیمیکل ملتا ہے تو آپ اپنے بجٹ کو نظر میں رکھتے ہوئے وہ کیمیکل خریدیں اور اسے اپنی چھت پر لگا لیں، آپ اپنی گنجائش دیکھ لیں کہ کون سی کمپنی کا یا کتنے پیسوں کا کیمیکل آپ کو استعمال کرنا ہے۔ اس کی کوٹنگ اپنی چھت پر کردیں۔

Advertisement

پہلے زمانے میں لوگ گرمی میں بوریاں یا پرانے کپڑے چھت پر پھیلادیتے تھے اور اس پر پانی ڈال دیتے تھے، جس سے چھت پر دیر تک نمی رہتی تھی اور گھر میں ٹھنڈک رہتی تھی۔ تو یہ طریقہ بھی استعمال کیا جاسکتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
گھر کی دیواروں پر لگے داغ دھبوں کو ان ٹوٹکوں سے فوری دور کریں!
دورانِ پرواز طیاروں کی لائٹس جلتی بجھتی کیوں ہیں؟ دلچسپ وجہ سامنے آ گئی
پانی کی بوتل کو روزانہ کتنی بار دھونا چاہیے؟
کراچی کے ساحل پر لہروں میں نیلی روشنی؛ ویڈیو وائرل
کیا آپ کو معلوم ہے کہ کبوتروں کے بچے کبھی نظر کیوں نہیں آتے؟
انٹرنیٹ پر وقت گزارنے سے ہماری شخصیت پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟ جانیے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر