Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

برف میں لمبے عرصے تک رہنے کا نیا عالمی ریکارڈ قائم

Now Reading:

برف میں لمبے عرصے تک رہنے کا نیا عالمی ریکارڈ قائم
نیا عالمی ریکارڈ

برف میں لمبے عرصے تک رہنے کا نیا عالمی ریکارڈ قائم

پولینڈ سے تعلق رکھنے والے Lukasz Szpunar نے چار گھنٹے سے زیادہ وقت تک برف میں رہنے کا نیا گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق Szpunar نے 50 منٹ کے نمایاں فرق سے گزشتہ ریکارڈ توڑ دیا ہے۔

رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہاس دوران، لوکارز کے جسم کے درجہ حرارت اور ہوش میںرہنے کی حالت کی مکمل طور پر اور مسلسل نگرانی کی گئی اور جب لوکاز کو برف سے بھرے ڈبے سے باہر نکالا گیا جب وہ چار گھنٹے کا ہندسہ عبور کر گیا تھا۔

ریکارڈ کے مطابق مدمقابل کے جسم کو سر اور گردن کے علاوہ برف میں ڈوبا رہنا ضروری ہے جس دوران وہ سوئمنگ ٹرنک کے علاوہ کوئی دوسرا لباس نہیں پہن سکتا۔

گنیز ورلڈ ریکارڈ کو کامیابی سے مکمل کرنے کے بعد، لوکاز نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ انہیں شروع میں تکلیف ہوئی تھی لیکن آخر تک یہ آہستہ آہستہ ختم ہو گئی۔

Advertisement

خیال رہے کہ لوکاز کے لیے، انتہائی چیلنجز اسے “زندہ محسوس کرنے” پر مجبور کرتے ہیں کیونکہ اس نے صرف شارٹس پہن کر پولینڈ کی چار بلند ترین پہاڑی چوٹیوں کو بھی سر کیا ہے۔

انتہائی چیلنجز کا سامنا کرنے کے علاوہ، لوکاسز ‘لیک آف اینجلس’ مہم کے شریک منتظم بھی ہیں، جس میں ایک بار طلوع آفتاب کے وقت جھیل ترنوبرزگ میں ڈبکی لگاتے ہیں۔

ایسی کوششوں سے حاصل ہونے والی انعامی رقم کینسر کے شکار بچوں کے لیے ہاؤس آف اینجلس ہاسپیس کو عطیہ کی جاتی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پانی کی بوتل کو روزانہ کتنی بار دھونا چاہیے؟
کراچی کے ساحل پر لہروں میں نیلی روشنی؛ ویڈیو وائرل
کیا آپ کو معلوم ہے کہ کبوتروں کے بچے کبھی نظر کیوں نہیں آتے؟
انٹرنیٹ پر وقت گزارنے سے ہماری شخصیت پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟ جانیے
ہمارا موبائل فون پکڑنے کا انداز ہماری شخصیت کے کون سے اہم راز ظاہر کرتا ہے؟ جانیے
غلط آرڈر موصول ہونے پر خاتون نے ریسٹورنٹ کے خلاف مقدمہ کردیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر