Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں موجود ہے؟

Now Reading:

دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں موجود ہے؟

دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں موجود ہے؟

کیا آپ جانتے ہیں کہ دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں موجود ہے؟ اگر نہیں تو آئیے ہم آپکو بتاتے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق دنیا کی سب سے بڑی لفٹ بھارت میں موجود ہے، یہ تقریباً ایک فلیٹ کے سائز جتنی ہے جس میں بیک وقت 235 افراد سما سکتے ہیں۔

جی ہاں، اس کا وزن 16 ٹن ہے اور اسے 9 اسٹیل کیبلز سپورٹ فراہم کرتے ہیں۔

اسے فن لینڈ کی لفٹ کمپنی KONE نے ممبئی میں بھارتی ٹیلی کمیونکیشن کمپنی Jio کی ورلڈ سینٹر بلڈنگ کیلئے ڈیزائن کیا تھا۔

Advertisement

اسے کنونشن سینٹر میں شادیوں یا نمائشوں میں شرکت کرنے والے لوگوں کے بڑے گروپوں کو سروس فراہم کرنے کے لیے نصب کیا گیا تھا۔

لفٹ کی پیمائش 25.78 مربع میٹر ہے اور اس کی شیشے کی دیواروں سے عمارت کے اندر کے خوبصورت مناظر کو دیکھا جاسکتا ہے۔

اپنے بہت بڑے سائز کی وجہ سے اس لفٹ کو چلانے میں 18 بڑی چرخیوں، 9 اسٹیل کیبلز اور اسٹیل کے کالموں پر لگی بڑی ریلز درکاری ہوتی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پانی کی بوتل کو روزانہ کتنی بار دھونا چاہیے؟
کراچی کے ساحل پر لہروں میں نیلی روشنی؛ ویڈیو وائرل
کیا آپ کو معلوم ہے کہ کبوتروں کے بچے کبھی نظر کیوں نہیں آتے؟
انٹرنیٹ پر وقت گزارنے سے ہماری شخصیت پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟ جانیے
ہمارا موبائل فون پکڑنے کا انداز ہماری شخصیت کے کون سے اہم راز ظاہر کرتا ہے؟ جانیے
غلط آرڈر موصول ہونے پر خاتون نے ریسٹورنٹ کے خلاف مقدمہ کردیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر