Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

لفٹ کے اندر آئینے کیوں لگے ہوتے ہیں؟ اصل وجہ جانیے

Now Reading:

لفٹ کے اندر آئینے کیوں لگے ہوتے ہیں؟ اصل وجہ جانیے

لفٹ کے اندر آئینے کیوں لگے ہوتے ہیں؟ اصل وجہ جانیے

آج ہم آپکو بتائیں گے کہ لفٹ کے اندر آئینے کیوں لگے ہوتے ہیں۔

لفٹ میں لگے آئینوں کی وجہ ایک نہیں بلکہ کئی ہیں اور وہ سب کافی دلچسپ ہیں۔

بند جگہوں کے خوف سے نجات

بیشتر افراد کو بند جگہوں میں خوف محسوس ہوتا ہے اور لفٹ بھی ایک ایسا ہی مقام ہے۔

لفٹ کے اندر جگہ اور آکسیجن کی مقدار محدود ہوتی ہے اور لفٹ کے حرکت کرنے سے چند افراد میں انزائٹی بڑھتی ہے۔

Advertisement

مگر آئینے میں دیکھنے سے انزائٹی کی شدت میں کمی آتی ہے اور جگہ تنگ محسوس نہیں ہوتی۔

تحفظ فراہم کرے

لفٹ میں لگے آئینوں سے آپ لفٹ میں اپنے ساتھ موجود دیگر افراد کو دیکھ سکتے ہیں۔

ان افراد کے چہرے کے تاثرات پر نظر رکھ سکتے ہیں یا یہ جان سکتے ہیں کہ وہ کوئی مشکوک حرکت تو نہیں کر رہے۔

بیزاری سے بچانا

لفٹ کا سفر بیشتر افراد کو بیزار کن محسوس ہوتا ہے مگر آئینے اس احساس کو دبانے میں مددگار ثابت ہوتے ہیں۔

Advertisement

آپ آئینے دیکھ کر اپنے بال بنا سکتے ہیں یا خواتین میک اپ ٹھیک کر سکتی ہیں۔

اگر آئینے نہ ہوں تو ہر فرد لفٹ کے دروازے یا فرش کو ہی گھورتا رہے گا جس سے بیزاری کا احساس بڑھ جائے گا۔

آئینوں سے ہمارا دھیان بھٹکتا ہے جبکہ لفٹ کے اندر وقت بھی تیزی سے گزر جاتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آم کی ایک قسم کا نام ’’چونسا‘‘ کیوں پڑا؟ حیران کن انکشاف
عید پر ڈاکوؤں نے کیک اور حلوہ بھی لوٹ لیا
ریلوے ٹریک پر پتھر کیوں رکھے جاتے ہیں؟ سائنسی وجہ جانیے
شدید گرمی میں یہ اشیا گاڑی میں ہرگز مت رکھیں! ورنہ۔۔۔
اپنی شادی کو کیسے کامیاب بنایا جائے؟
ٹی وی اسکرین کو کیسے صاف کیا جائے؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر