Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

دورانِ پرواز طیاروں کی لائٹس جلتی بجھتی کیوں ہیں؟ دلچسپ وجہ سامنے آ گئی

Now Reading:

دورانِ پرواز طیاروں کی لائٹس جلتی بجھتی کیوں ہیں؟ دلچسپ وجہ سامنے آ گئی

دورانِ پرواز طیاروں کی لائٹس جلتی بجھتی کیوں ہیں؟ دلچسپ وجہ سامنے آ گئی

کیا آپ جانتے ہیں کہ رات کی تاریکی میں آخر طیاروں کی لائٹس جلتی بجھتی کیوں ہیں؟ اگر نہیں تو آئیے ہم آپکو اس کی دلچسپ وجہ بتاتے ہیں۔

طیاروں کی یہ جلتی بجھتی روشنیاں دیگر طیاروں پر موجود پائلٹس اور زمین پر موجود آپریٹرز کو نظر آتی ہیں جبکہ اس کی وجہ آپ کا تحفظ ہے۔

اس سے دیگر طیاروں کے پائلٹس کو علم ہوتا ہے کہ ایک طیارہ قریب سے گزر رہا ہے اور انہیں محفوظ فاصلے پر رہنا چاہیے۔

یہ لائٹس 2 اقسام کی ہوتی ہیں۔

ایک قسم اسٹروب لائٹ ہے جو سفید رنگ کی تیز روشنی فلیش کرتی ہے تاکہ رات کی تاریکی میں یہ طیارہ آسمان پر موجود دیگر طیاروں کو نظر آسکے۔

Advertisement

اکثر طیاروں میں یہ روشنیاں ونگ کے کونوں پر نصب ہوتی ہیں اور تاریکی یا کم روشنی میں بھی میلوں دور سے نظر آ جاتی ہیں۔

دوسری قسم Becons ہے اور اس طرح کی لائٹس سے سرخ رنگ کی روشنی خارج ہوتی ہے جو زمین پر موجود عملے کو آگاہ کرتی ہے کہ طیارے کے انجن اسٹارٹ ہوئے ہیں یا وہ دوڑنے والا ہے۔

اس لائٹ کو جوڑی کی شکل میں استعمال کیا جاتا ہے، ایک لائٹ طیارے کے اوپری حصے جبکہ دوسری فیولیج کے قریب نیچے نصب کی جاتی ہے۔

اس سے ہٹ کر طیارے میں لینڈنگ لائٹس بھی نصب ہوتی ہیں جن کو بھی حادثات سے تحفظ فراہم کرنے والے لائٹننگ سسٹم کا حصہ سمجھا جاتا ہے۔

ان لائٹس سے تاریکی میں لینڈنگ کے دوران طیارے زیادہ واضح نظر آتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
گھر کی دیواروں پر لگے داغ دھبوں کو ان ٹوٹکوں سے فوری دور کریں!
پانی کی بوتل کو روزانہ کتنی بار دھونا چاہیے؟
کراچی کے ساحل پر لہروں میں نیلی روشنی؛ ویڈیو وائرل
کیا آپ کو معلوم ہے کہ کبوتروں کے بچے کبھی نظر کیوں نہیں آتے؟
انٹرنیٹ پر وقت گزارنے سے ہماری شخصیت پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟ جانیے
ہمارا موبائل فون پکڑنے کا انداز ہماری شخصیت کے کون سے اہم راز ظاہر کرتا ہے؟ جانیے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر