Advertisement
Advertisement
Advertisement

کیا آپ گاڑیوں کے ڈیش بورڈ پر بنے اس تیر کے نشان کا مقصد جانتے ہیں؟

Now Reading:

کیا آپ گاڑیوں کے ڈیش بورڈ پر بنے اس تیر کے نشان کا مقصد جانتے ہیں؟

کیا آپ گاڑیوں کے ڈیش بورڈ پر بنے اس تیر کے نشان کا مقصد جانتے ہیں؟

کیا آپ گاڑیوں کے ڈیش بورڈ پر بنے اس تیر کے نشان کا مقصد جانتے ہیں؟ اگر نہیں تو آج ہم آپ کو بتائیں گے۔

دنیا بھر میں روزانہ کروڑوں یا اربوں افراد مختلف گاڑیوں پر سفر کرتے ہیں لیکن بیشتر افراد کو گاڑیوں کے اندر چھپے چند حیرت انگیز فیچرز کا مقصد ہی معلوم نہیں ہوتا۔

ایسے حیرت انگیز فیچرز میں سے ایک فیچر گاڑی کے ڈیش بورڈ کی اس لائٹ میں چھپا ہوتا ہے جو ایندھن ختم ہونے کا عندیہ دیتی ہے۔

جب گاڑی میں پیٹرول ختم ہونے والا ہوتا ہے تو ڈیش بورڈ پر ایک لائٹ روشن ہو جاتی ہے جسے گیس لائٹ کہا جاتا ہے، اس لائٹ کے ساتھ ایک تیر کا نشان بنا ہوتا ہے، تیر کا یہ نشان بتاتا ہے کہ آپ کی گاڑی کا فیول ٹینک کس جانب موجود ہے۔

اب سوال یہ ہے کہ کمپنیوں کی جانب سے فیول ٹینک کے بارے میں بتانے کے لیے یہ نشان کیوں استعمال کیا جاتا ہے جبکہ بیشتر ڈرائیورز کو علم ہوتا ہے کہ ان کی گاڑی کا ٹینک کس جانب ہے؟

Advertisement

تو اس کا جواب یہ ہے کہ تیر کا یہ نشان صرف یہی نہیں بتاتا کہ فیول ٹینک کس جانب ہے بلکہ اس سے یہ بھی معلوم ہوتا ہے کہ پیٹرول بھرنے والی مشین کے کس جانب گاڑی کو کھڑا کرنے سے ایندھن بھرنا زیادہ آسان ہوتا ہے۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
فاسٹ فوڈ نہ کھلانا شوہر کو مہنگا پڑگیا، بیوی کی پولیس کو شکایت
دبئی مال ایکوریم میں شارک کے بچے کی پیدائش، دیکھنے والے حیران رہ گئے
اگست کا مہینہ کن 3 ستاروں کیلئے خوش قسمت رہے گا؟ بڑی پیشگوئی
20 برس قبل "دی سمپسنز" نے کملا ہیرس سے متعلق کیا پیشگوئی کی تھی؟
کھڑے ہونے کا انداز آپ کی پوشیدہ شخصیت سے متعلق کیا راز بتاتا ہے؟ جانیے
لوگ شریک حیات کا انتخاب کیا دیکھ کر کرتے ہیں؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر