امیر عباس

امیرعباس پاکستان کے منظر نامے میں سب سے نمایاں نام ہیں اور ایک سینئر اینکرپرسن ہیں۔

امیر عباس موجودہ کرنٹ افیئر کے اہم صحافی رہے بول کے ساتھ ساتھ کچھ نیوز چینلز ، جن میں دنیا نیوز ، ایکسپریس ، وقت اور ڈان کو اپنی خدمات فراہم کی اور ان کی خدمات کی وجہ سےانھیں بہت سراہا بھی گیا۔

امیرعباس ایک مصنف اور کالم نگار بھی ہیں۔ ان کے کالم تحریری اسلوب کی وجہ سے وہ دوسروں سے منفرد ہیں کیونکہ وہ حوصلہ افزا اور متاثر کن کالم لکھنے پر زور دیتے ہے جو عام طور پر ختم ہوتا جا رہا ہے ۔

فی الحال وہ بول نیوز پروگرام “تبدیلی امیر عباس کے ساتھ ” کے میزبان ہیں