ڈاکٹر فضا اکبر خان

سینئر اینکرپرسن

فضا اکبر خان سینئر اینکرپرسن ہے۔ انہوں نے اپنے کیرئیر کا آغازنیوزاینکرینگ سے کیا اس کے علاوہ خبروں کے تجزیہ کو نئے اور منفرد انداز میں پیش کرنے کی وجہ سے پاکستان کی مقبول ترین اینکر بن گئی ۔
ڈاکٹر فضا اکبر خان دنیا نیوز کا حصہ تھیں اور منفرد انداز کی وجہ سے بطور میزبان پہلا شو بھی کیا۔ اس کہ علاوہ سما میٹرو شو کے ذریعہ مقبولیت کو تیزی سے چھوا جس کی وجہ انکا دلیر انداز میں بات کرنا ہے۔

بول نیوز سے منسلک ہوتے ہی انہیں چینل کا سب سے بڑا شو کی میزبانی کا موقع مل گیا اوراب وہ پروگرام ایسے نہیں چلے گا کی میزبانی کرتی ہیں