Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

سیکیورٹی فورسز کا جنوبی وزیرستان میں آپریشن؛ 30 خوارج جہنم واصل

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ سیکیورٹی فورسز نے جنوبی وزیرستان میں آپریشن کے دوران 30 خوارج کو جہنم واصل کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر ) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے جنوبی وزیرستان کے ضلع سراروغہ میں خفیہ اطلاعات پر آپریشن کیا جس کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں 30 خوارج جہنم واصل کر دیئے۔ آئی ایس پی آر

Loading...