
امارات کا چاند پر مشن بھیجنے کا اعلان
متحدہ عرب امارات کی جانب سے 2024 تک چاند پر خلائی جہاز روانہ کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ عرب خبررساں ادارے کے مطابق امارات کے وزیر اعظم اور دبئی کے فرماں روا شیخ محمد بن راشد المکتوم نے ٹوئٹ کے ذریعے اعلان کرتے ہوئے مشن کے حوالے سے آگاہ کیا کہ امارات چاند گاڑی تیار کررہا ہے جو 2024 میں چاند پر اتر جائے گی اور چاند کے







