Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ایک بار پھر کے الیکٹرک کی نااہلی ثابت ہوگئی، حافظ نعیم الرحمان

امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان کا کہناہے کہ میٹروپولیٹن سٹی  میں  بجلی کی بڑی خرابی نے ایک بار پھر کے الیکٹرک کی نااہلی کو ثابت کیا ہے۔ حافظ نعیم الرحمان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ اس گرم موسم میں عوام  کی  زندگی اور تکلیف دہ کی جاتی ہےجبکہ عوام بھاری بل ادا کرنے کے پابند ہیں۔ Major power

Loading...