Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

وزیر خزانہ کا ڈیجیٹل اثاثوں کے لیے مؤثر اور شفاف فریم ورک بنانے پر زور

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے ڈیجیٹل اثاثوں کے لیے مؤثر، شفاف اور عالمی معیار کے مطابق فریم ورک بنانے پر زور دیا ہے۔ وفاقی خزانہ محمد اورنگزیب کی زیرصدارت ڈیجیٹل اثاثوں کے حوالے سے ایک اعلیٰ سطحی کا اجلاس ہوا جس میں صدر ٹرمپ کے ڈیجیٹل اثاثوں سے متعلق مشیران، وزیر مملکت آئی ٹی، گورنر اسٹیٹ بینک اور دیگر حکام نے شرکت کی۔ اجلاس میں کرپٹو کرنسی کے

Loading...