Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

امریکا: ایک ماہ میں 44 لاکھ افراد نے اچانک ملازمت کیوں چھوڑ دی؟

امریکا میں لوگوں  کے نوکری چھوڑنے کی شرح میں 3 فیصد تک  اضافہ ہوا ہے۔ حکومتی اعداد و شمار کے مطابق رواں برس ستمبر میں 44لاکھ لوگوں نے اپنی نوکریاں  چھوڑی  ہیں۔ اکتوبر میں خالی نوکریوں  کی تعداد 1کروڑ 4لاکھ رہی جس کی وجہ نوکریوں کے کم مواقعوں کو سمجھا جارہا تھا  لیکن نوکری چھوڑنے کی شرح یہ اشارہ دیتی ہے کہ امریکی بہتر تنخواہ ،ذاتی کاروبار شروع

Loading...