Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

سوئی سدرن گیس کمپنی کا انوکھا اقدام

Now Reading:

سوئی سدرن گیس کمپنی کا انوکھا اقدام
آرٹسٹ پروڈیوسر تھیٹر ایسوسی ایشن نے لاہور کے تمام تھیٹر آج سے بند کرنے کا اعلان کردیا ہے۔

سوئی سدرن گیس کمپنی کے بینک اکاؤنٹ منجمد

سوئی سدرن گیس کمپنی  کی جانب سے امیر اورغریب صارفین کے لئے الگ الگ قانون پاس کردیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق مالی سال 2017-18 کی آڈٹ رپوٹ میں بڑے کسٹمرز کو ریلیف دینےکاانکشاف ہوا ہے جس کے مطابق پاور سیکٹر صارفین سے147 ارب 289 کروڑ کے بقایا جات وصول نہیں کئے گئے ہیں۔

پاور سیکڑ کے صارفین کے پاس بلوں کی رقم 116ماہ سے بقایا ہے جبکہ کنکشن سے مزید گیس کی فراہمی بھی جاری ہے، دوسری جانب 56 ارب روپے کے بقایا جات حکومتی اداروں کے ذمہ ہیں۔

آڈٹ حکام کا کہنا ہے کہ غریب صارفین کا دو ماہ کے بقایا جات پر کنکشن ختم کردیا جاتا ہے لیکن اب جن افسران نے بل وصول نہیں کئے گئے ہیں ان کے خلاف کاروائی کی جائے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سونے کی قیمت میں بڑی کمی کے بعد ایک بار پھر اضافہ ہوگیا
سوزوکی نے گاڑی خریدنے کے خواہشمند افراد کو بڑی خوشخبری سنادی
رواں مالی سال پاکستان کو بیرونی قرضوں کے حصول میں مشکلات کا سامنا
اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کو ڈی ریگولیٹ کرنے کو چیلنچ قرار دیدیا
سونے کی قیمت میں بڑی کمی ہوگئی؛ تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے
پاکستان میں مہنگائی میں کمی کب ہوگی؟ بڑی پیشگوئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر