Advertisement
Advertisement
Advertisement

ایکسن موبل کی 20 سال بعد پاکستان میں سرمایہ کاری

Now Reading:

ایکسن موبل کی 20 سال بعد پاکستان میں سرمایہ کاری
exxon mobile with pakistan agreement
Advertisement

ایکسن موبئل بیس سال بعد پاکستان میں سرمایہ کاری کر رہا ہے۔

تفصیلات کے مطابق یو جی ڈی سی اور ایکسن موبئل میں ایل این جی درآمد کا معاہدہ طے پا گیا ہے۔

مشیر پیٹرولیم کا کہنا ہے کہ معاہدہ خوش آئند ہے، اس معاہدے سے بیرونی سرمایہ کاری بڑھے گی، معاہدے سے گیس سستی ہوگی اور روزگار بھی بڑھے گا۔

انہوں نے مزید بتایا کہ پرائیویٹ گیس سپلائی سے سی این جی سیکٹر بحال ہو جائے گا جبکہ پہلا ایل این جی کارگو اگلے ماہ پاکستان آئے گا۔

واضح رہے کہ گذشتہ سال امریکا کی کثیر قومی تیل اور گیس کارپوریشن ایکسن موبائل نے  پاکستان میں تیل کے آف شور کنووں کی ڈرلنگ کے لیے 25 فی صد حصص حاصل کیے تھے جس کو ملک میں توانائی کے شعبے میں ایک اہم پیش رفت قرار دیا جارہا تھا کیونکہ ایکسن موبائل کی پاکستان میں کوئی 33 سال کے بعد واپسی ہوئی تھی۔

Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈالر کی قیمت میں ایک بار پھر کمی ہوگئی
سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا
پاکستانی 8 ماہ میں کتنے ملین ڈالر کی چائے پی گئے؟ جان کر آپ حیران ہوجائیں گے
یکم اپریل سے پیٹرول کتنے کا ملے گا؟ بڑی خبر آگئی
ڈیجیٹل بینکنگ میں بڑی سرمایہ کاری پاکستان میں کرنے کا اعلان
عوام کیلئے بڑی خوشخبری؛ وزیر پیٹرولیم مصدق ملک کا اہم اعلان
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ

اگلی خبر