Advertisement
Advertisement
Advertisement

ٹیکس کی ادائیگی کے لئے ایپ متعارف

Now Reading:

ٹیکس کی ادائیگی کے لئے ایپ متعارف
app for tax
Advertisement

ٹیکس کی ادائیگی کے لیے نہ قطار اور انتظار، شہریوں کی آسانی کے لیے پنجاب حکومت نے (ای پے) کے نام سے ایپ متعارف کرادی ہے۔

شہری اپنے موبائل فون پر ایپ اب گوگل پلے اسٹور اور ایپ سٹور سے ڈاونلوڈ کرسکتے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے ٹیکنالوجی کے اس دور اب ضروریات کو مد نظر رکھتے ہوئے ای پے ایپ متعارف کرائی ہے جو شہر اینڈروائڈ اور ایپل فون میں ڈاونلوڈ کرسکتے ہیں، پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ، محکمہ خزانہ کے باہمی اشتراک سے یہ ایپ تیار کی گئی ہے زشہری اس ایپ سے شہری ایکسائز، پنجاب ریونیو اتھارٹی ، پنجاب ریونیو بورد اور انڈسٹریل ڈیپارٹمنٹ کی ادائگیاں کرسکیں گے۔

Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وفاقی حکومت کا نئی گاڑیوں کی درآمد سے متعلق بڑا فیصلہ
سونے کی قیمت میں اچانک بڑا اضافہ؛ تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے
عید پر نئے کرنسی نوٹ جاری ہوں گے یا نہیں؟ اہم خبر آگئی
گاڑیوں کے شوقین افراد کیلئے اہم خبر؛ حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیا
بجلی ایک ماہ کیلئے 5 روپے فی یونٹ مہنگی کردی گئی
عید سے قبل پیٹرول کی قیمت میں کتنا بڑا اضافہ متوقع ہے؟ بڑی خبر آگئی
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ

اگلی خبر