Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

بجلی مہنگی ہونے کی وجہ ڈالر کا اتار چڑھاؤ ہے، وزیر توانائی

Now Reading:

بجلی مہنگی ہونے کی وجہ ڈالر کا اتار چڑھاؤ ہے، وزیر توانائی
umer ayub press conference

وزیر توانائی عمر ایوب خان نےکہا کہ بجلی مہنگی ہونے کی وجہ ڈالر کا اتار چڑھاؤ ہے۔

تفصیلات کے مطابق نیوز کانفرنس کرتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ مسلم لیگ نون کی حکومت کی وجہ سے نرخوں میں اضافہ ہوا ہے کیونکہ انہوں نے 226 ارب روپے ٹیرف میں اضافہ نہیں کیا ۔

انہوں نے مزید کہا کہ گردشی قرضہ 38 ارب روپے تھا، جس کو کم کرکے 35 ارب روپے پر لے آئے ہیں اور سسٹم کی اپ گریڈیشن کیلئے 25 ارب روپے لگائے گے ہیں۔

وزیر توانائی عمر ایوب نے بتایا کہ کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کی طرف سے بجلی کے ٹیرف میں اضافہ کی حتمی منظوری کابینہ دے گی۔

واضح رہے کہ اس سے قبل وزیر توانائی عمر ایوب خان سے چین کے سفیر جاؤ جنگ نے اسلام آباد میں ملاقات کی اور پاکستان چین اقتصادی راہداری پر تبادلہ خیال سمیت معیشت کے مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کے مواقعوں کا جائزہ لیا گیا تھا۔

Advertisement

ملاقات میں انہوں نے کہا کہ حکومت ملک میں سرمایہ کاری کے فروغ کے لئے غیر ملکی سرمایہ کاروں کو پر کشش مراعات دے رہی یے، سرمایہ کار دوست کاروباری پالیسیوں کے زریعے کاروبار کے لئے آسان ماحول کی دستیابی کو یقینی بنایا جارہا یے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایران سے سالانہ بنیادوں پر درآمدات میں بڑا اضافہ
ڈالر کی قیمت سے متعلق حیران کن خبر آگئی
پاکستانی معیشت کیلئے اچھی خبر، بنیادی شرح سود میں کمی کا امکان
ملکی معیشت کیلئے اچھی خبر آگئی
رواں مالی سال آئی ٹی برآمدات میں اضافہ
اسٹیٹ بینک نے بڑی خوشخبری سنادی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر