Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

سونے کی قیمت میں 300 روپے اضافہ

Now Reading:

سونے کی قیمت میں 300 روپے اضافہ
سونے کی قیمت

ملک بھرمیں فی تولہ سونے کی قیمت میں 300 روپے ہوشربا اضافہ ہوگیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق چئیرمین جیولرز ایسوسی ایشن محمد ارشد نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پاکستان میں سونے کی قیمت میں ہوشربا اضافہ کے بعد فی تولہ سونا 300 روپے اضافے سے 89800 روپے کا ہوگیا جبکہ دس گرام س سونا 258 روپے بڑھ کر 76990 روپے کا ہوگیا ہے ۔

۔ چئیرمین جیولرز ایسوسی ایشن محمد ارشد نے مزید کہا کہ انٹرنیشنل مارکیٹ میں سونا میں فی اونس ونا 3 ڈالر اضافے سے 1560 ڈالر فی اونس ہوگئی ہے

واضح رہے اس سے قبل بھی سونے کی قیمتوں میں اضا فے کے بعد ایک بار پھرحیرت انگیز کمی کے بعد ملک بھرمیں فی تولہ سونے میں 200 روپے کمی ہوگئی تھی۔

چئیرمین جیولرز ایسوسی ایشن محمد ارشد نے اپنے ایک بیان میں کہا  تھا کہ پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے کی کمی کے بعد  84300 روپے ہوگئی جبکہ 10گرام سونے کی قیمت 171 روپے کی کمی کے بعد 72273 روپے ہوگئی تھی۔

Advertisement

   چئیرمین جیولرز ایسوسی ایشن محمد ارشد نے مزید کہا  تھا کہ عالمی مارکیٹ میں سونا 04ڈالر اضافہ کے بعد  1467 ڈالر فی اونس کی سطح پر پہنچ گیا تھا  جبکہ مقامی  مارکیٹ میں چاندی کی قیمت  1010 روپے فی تولہ پر مستحکم رہی تھی۔

فی تولہ سونے کی قیمت میں 700 روپے کی کمی ہوگئی

دوسری جانب ذرائع کا یہ بھی کہنا تھا کہ سونے کے ساتھ انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 1 پیسے کی کمی ہو گئی تھی، اوپن مارکیٹ میں ڈالر 10 پیسے سستا ہوگیا جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 155.60 سے کم ہوکر 155.50 روپے کا ہوگیا تھا۔

  علاوہ ازیں ذرائع کا مزید کہنا تھا کہ انٹر بینک میں ڈالر 6 پیسے سستا جبکہ اوپن مارکیٹ میں امریکی کرنسی کی قدر 20 پیسے بڑھ گئی تھی جبکہ کہ2019 کے آغاز میں بھی ڈالر کی قیمت میں روپے کے مقابلے میں پیش رفت جاری رہی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایران سے سالانہ بنیادوں پر درآمدات میں بڑا اضافہ
ڈالر کی قیمت سے متعلق حیران کن خبر آگئی
پاکستانی معیشت کیلئے اچھی خبر، بنیادی شرح سود میں کمی کا امکان
ملکی معیشت کیلئے اچھی خبر آگئی
رواں مالی سال آئی ٹی برآمدات میں اضافہ
اسٹیٹ بینک نے بڑی خوشخبری سنادی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر