Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

انٹربینک میں ڈالر،صرافہ مارکیٹ میں سونامہنگاہوگیا

Now Reading:

انٹربینک میں ڈالر،صرافہ مارکیٹ میں سونامہنگاہوگیا
کاروباری ہفتے

کاروباری ہفتےکےدوسرے روز انٹر بینک میں ڈالرکی قیمت میں پانچ پیسےاضافہ ہوا ہے۔

ایکسچینج کمپنیزایسوسی ایشن کےمطابق انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر 154.65 روپے میں فروخت ہورہاتھاجوکہ آج 154.70 روپے میں دستیاب ہے۔

 جبکہ کاروباری ہفتےکےدوسرے روز اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں دیکھی  یہ 154.80 روپے میں فروخت ہورہا ہے۔

دوسری جانب صرافہ مارکیٹ میں سونےکی فی تولہ قیمت میں 11سوروپےاور10گرام  سونے کی قیمت میں 897 روپے اضافہ ہواہے۔

 صرافہ مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 11 سو روپےاضافےکےبعد 90،800جبکہ دس  گرام  سونےکی قیمت  897 روپے اضافےکےبعد77،800  روپےہوگئی ہے ۔

Advertisement

 جبکہ چاندی کی قیمت میں کوئی اضافہ  نہیں ہواہے،10 گرام چاندی  کی قیمت 897 ، اورفی تولہ  چاندی  کی قیمت 1،045 پر   فروخت ہوئی ۔

منگل کےروز اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا آغاز 42 ہزار 747 کی سطح سے ہوا اور ابتدائی ایک گھنٹے کے دوران 100 انڈیکس میں 182 پوانٹس کا اضافہ دیکھا گیاہے۔

گزشتہ روزپاکستان اسٹاک مارکیٹ 420 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ 42 ہزار 747 پوائنٹس پربندہوئی۔
اسٹاک مارکیٹ میں پیرکوکاروباری ہفتےکےپہلےروز کا آغاز 43 ہزار 167 پوائنٹس پرہوا۔ کاروبارکا آغاز مثبت زون میں ہوااورآغاز میں ہی 865 پوائنٹس اضافے کے ساتھ کے ایس ای 100 انڈیکس 43 ہزار 302 پوائنٹس پر ٹریڈ کرتا دیکھا گیا۔

کاروبارکےاختتام سے قبل مارکیٹ میں سب سے زیادہ کمی 535 پوائنٹس کی دیکھی گئی اورانڈیکس 42 ہزار 632 پوائنٹس پرٹریڈکر رہا تھا تاہم انڈیکس کا اختتام 420 پوائنٹس پر ہوا۔

کے ایس ای 100 انڈیکس میں کاروبار کے دوران 116,280,800 شیئرز کا لین دین ہوا جس کی مالیت پاکستانی روپوں میں 6,196,367,317 بنتی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


1 کومنٹس اس آرٹیکل پر
Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایران سے سالانہ بنیادوں پر درآمدات میں بڑا اضافہ
ڈالر کی قیمت سے متعلق حیران کن خبر آگئی
پاکستانی معیشت کیلئے اچھی خبر، بنیادی شرح سود میں کمی کا امکان
ملکی معیشت کیلئے اچھی خبر آگئی
رواں مالی سال آئی ٹی برآمدات میں اضافہ
اسٹیٹ بینک نے بڑی خوشخبری سنادی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر