Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پنجاب حکومت کا آن لائن ٹرانسپورٹ کمپنیوں کو ریگولیٹ کرنے کا فیصلہ

Now Reading:

پنجاب حکومت کا آن لائن ٹرانسپورٹ کمپنیوں کو ریگولیٹ کرنے کا فیصلہ
آن لائن ٹرانسپورٹ

پنجاب حکومت نے آن لائن ٹرانسپورٹ کمپنیوں  اورپرائیویٹ وہیکلز کو ریگولیٹ کرنے کا فیصلہ  کرلیا۔

تفصیلات کے صوبائی دارالحکومت لاہور میں مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی زیرصدارت صوبائی کابینہ کا 25 واں اجلاس ہوا۔

اجلاس میں پنجاب کابینہ نے پروونشل موٹر وہیکل آرڈیننس 1965 میں ترمیم کی منظوری دے دی۔اس ترمیم کے تحت ایپ بیسڈ رائیڈ ہیلنگ کمپنیز اینڈ پرائیویٹ وہیکلز کو ریگولیٹ کیا جا سکے گا۔

آن لائن ٹیکسی سروسز کی جانب سے پنجاب حکومت کے اس اقدام کو سراہا گیا اور حکومت کے ساتھ مل کرکام کرنے کے عزم کا اعادہ کیا۔

آن لائن ٹیکسی سروسز کے ترجمان نے کہا کہ  ہم دیگر صوبائی حکومتوں کی طرف سے  بھی  اس حوالے سے پیشرفت کے منتظر ہیں ۔

Advertisement

اجلاس میں لاہور اورنج لائن میٹرو ٹرین کاکرایہ مقرر کرنے کا معاملہ پنجاب اسمبلی میں بھجوانے کا فیصلہ بھی کیا گیا۔پنجاب اسمبلی میں لاہور اورنج لائن میٹر وٹرین کا کرایہ مقرر کرنے کے حوالے سے بحث کرائی جائے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا
گورنر اسٹیٹ بینک نے عوام کو بڑی خوشخبری سنادی
سولر پینلز کی قیمتوں سے متعلق بڑی خبر آگئی
اسٹیٹ بینک نے پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنادی
سولر پینلز سے متعلق تشویشناک خبر آگئی
سریے کی قیمت سے متعلق بڑی خبر آگئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر