Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

چین اور جاپان، پاکستان اسٹیل ملز میں سرمایہ کاری کے خواہش مند

Now Reading:

چین اور جاپان، پاکستان اسٹیل ملز میں سرمایہ کاری کے خواہش مند
پاکستان اسٹیل ملز

دوست ممالک چین اور جاپان سمیت عرب ممالک میں سے پارنٹرز نے پاکستان اسٹیل ملز میں سرمایہ کاری کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ذرائع وزارت نجکاری کا کہنا ہے کہ  حکومت نے پاکستان اسٹیل ملز کو حتمی طور پر نجکاری کی فہرست سے نکال دیا ہے۔

ذرائع وزارت نجکاری کا کہنا ہے کہ  ایک کروڑ روپے یومیہ نقصان کرنے والی اسٹیل ملز کے لیے سرمایہ کار پارٹنر تلاش کیا جارہا ہے جس میں چین اور جاپان سمیت عرب ممالک میں سے پارنٹرز نے دلچسپی کا اظہار کیا ہے۔

اسٹیل ملز کی بحالی کے لیے بین الاقوامی کمپنی کا انتخاب کیا جائے، وزیراعظم

وزارت نجکاری  کے ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ  پارٹنر کو  اسٹیل ملز کی زمین کی ملکیت نہیں دی جائے گی۔سندھ حکومت کی ملکیتی زمین کسی اور مقصد کے لیے استعمال نہیں کی جائے گی۔

Advertisement

پاکستان اسٹیل ملز کی بحالی حکومت کی اولین ترجیح ہے، وزیراعظم

ذرائع وزارت نجکاری کے مطابق پارٹنر سے وفاق اور سندھ حکومت  مل کر معاہدہ کریں گے۔معاہدے میں بینکوں کے قرضوں، ملازمین کی ملازمتوں اور منافع میں شراکت کے اصول طے کیے جائیں گے۔

وزارت نجکاری کے ذرائع نے مزید بتایا کہ یہ تمام عمل 2020 میں  ہی مکمل کرلیا جائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
گاڑی خریدنے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری؛ معروف کمپنی کا اہم اعلان
سی این جی صارفین کیلئے بری خبر آگئی
سعودی عرب ریکوڈک منصوبے میں سرمایہ کاری کے لئے تیار، رپورٹ
اسٹیٹ بینک نے تجارتی خسارے کے اعداد و شمارجاری کردیے
اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ
سونے کی قیمت میں مسلسل اضافے کے بعد بڑی کمی ہوگئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر