Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

فی تولہ سونا700روپے سستا  

Now Reading:

فی تولہ سونا700روپے سستا  
سونا

سونے کی قیمتوں میں اضافے کے بعد ایک بار پھرحیرت انگیز کمی،ملک بھرمیں فی تولہ سونے کی قیمت میں سونا  700 روپے کمی ہوگئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق سونے کی قیمت میں کمی کے بعد فی تولہ سونا700روپے کمی کے بعد 93750روپے کی سطح پر آگیا جبکہ دس گرام سونا  600 روپے کمی کے بعد80376روپے کا ہوگیا ہے۔

ذرائع کا کہنا تھا کہ عالمی صرافہ مارکیٹ میں فی اونس سونا18 ڈالرز کمی سے 1627 ڈالرز فی اونس کی سطح پر ریکارڈ کیا گیا ہے۔

واضح   رہے کہ اس سے قبل بھی ملک بھرمیں فی تولہ سونے کی قیمت میں 200 روپے اضافہ ہوگیا تھا۔

چئیرمین جیولرز ایسوسی ایشن محمد ارشد نے اپنے ایک بیان میں کہا تھا کہ پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے کے اضافہ کے بعد تولہ سونا 86200 روپے ہوگئی جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت میں172 روپے کے اضافہ کے بعد 73903 روپے ہوگئی تھی۔

Advertisement

انٹربینک میں ڈالر،صرافہ مارکیٹ میں سونامہنگاہوگیا

چئیرمین جیولرز ایسوسی ایشن محمد ارشد نے مزید کہا کہ عالمی مارکیٹ میں سونا09 ڈالر اضافہ کے بعد سونا 1476 ڈالر فی اونس کی سطح پر پہنچ گیا ہے جبکہ مقامی مارکیٹ میں چاندی 1040 روپے فی تولہ میں فروخت کی جارہی تھی۔

علاوہ ازیں اس سے قبل ملک بھرمیں فی تولہ سونے کی قیمت میں 150 روپے اضافہ ہوگیا تھا جس کے بعد فی تولہ سونا  86 ہزار 700 روپے کا ہوگیا جبکہ 10 گرام سونا 128 روپے مہنگا ہونے سے نئی قیمت 74ہزار 331 روپے ہوگئی تھی اور عالمی منڈی میں بھی فی اونس سونا 6ڈالر مہنگا، نئی قیمت 1465 ڈالر ہوگئی تھا۔

دوسری جانب ذرائع کا یہ بھی کہنا تھا کہ سونے کے ساتھ انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 1 پیسے کی کمی ہو گئی تھی، اوپن مارکیٹ میں ڈالر 10 پیسے سستا ہوگیا جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 155.60 سے کم ہوکر 155.50 روپے کا ہوگیا تھا۔

  علاوہ ازیں ذرائع کا مزید کہنا تھا کہ انٹر بینک میں ڈالر 6 پیسے سستا جبکہ اوپن مارکیٹ میں امریکی کرنسی کی قدر 20 پیسے بڑھ گئی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سونے کی قیمت میں معمولی اضافہ
مسابقتی ماحول پیدا کیے بغیر برآمدات کو بڑھانے کا خواب پورا نہیں ہوسکتا، عاطف اکرام شیخ
نان اور روٹی کی قیمتوں سے متعلق عدالت کا بڑا فیصلہ
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی سے متعلق بڑی خبر آگئی
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ پر تحفظات؛ اوگرا کا آئل ریفائنریز کو خط
سولر پینل نیٹ میٹرنگ: حکومت کا نئی حکمت عمل پر غور
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر