Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

نیپرا نے کے الیکٹرک کو اوسط بل وصولی سے روک دیا

Now Reading:

نیپرا نے کے الیکٹرک کو اوسط بل وصولی سے روک دیا

نیپرا کی جانب سے کے الیکٹرک کو کراچی کے بجلی صارفین سے اوسط بل وصولی سے روک دیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ترجمان نیپرا کا کہنا ہے کہ کے الیکٹرک کو مارچ کے بجلی بل کی وصولی ایک ماہ کے لئے مؤخر کرنے کی ہدایات جاری کر دیں اور اس اقادم کو اٹھانے کا مقصد یہ ہے کہ نیپرا کو بڑی تعداد میں شکایت موصول ہوئی کہ نیپرا نے مارچ کے بل میٹر ریڈنگ کیے بغیر بھیجے گئے ہیں۔

ترجمان کا کہناتھا کہ صارفین کی جانب سے شکایت تھی کہ کورونا وائرس کے باعث کے الیکٹرک نے اوسط بل صارفین کو بھجوائے جو بہت ذیادہ ہیں جس کے لئے نیپرا نے معاملہ کے الیکٹرک انتظامیہ کے ساتھ اٹھایا ہے۔

عوام کوبجلی کے ایوریج بلنگ کے مسئلے سے نجات مل گئی

تجمان کا کہنا تھا کہ کے الیکٹرک کو کورونا وائرس کے باعث کراچی کے صارفین کو ریلیف فراہم کرنے کی ہدایت کی گئی اور مزید کے الیکٹرک کو ہدایت کی گئی ہے کہ کراچی کے صارفین سے مارچ کے بل اپریل میں اصل میڑ ریڈنگ کے ساتھ وصول کیے جائیں۔

Advertisement

انہوں نے کہا کہ نیپرا نے کے الیکٹرک کو مارچ کے بلوں کی اپریل میں ادائیگی پر جرمانہ عائد کرنے سے بھی روک دیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا
گورنر اسٹیٹ بینک نے عوام کو بڑی خوشخبری سنادی
سولر پینلز کی قیمتوں سے متعلق بڑی خبر آگئی
اسٹیٹ بینک نے پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنادی
سولر پینلز سے متعلق تشویشناک خبر آگئی
سریے کی قیمت سے متعلق بڑی خبر آگئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر