Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

اوگرا نے ایل این جی کی قیمتوں میں نمایاں کمی کردی

Now Reading:

اوگرا نے ایل این جی کی قیمتوں میں نمایاں کمی کردی
ایل این جی

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی( اوگرا) نے ایل این جی کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا۔

تفصیلات کے مطابق آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی( اوگرا) نے اپریل کے مہینے کے  لیے آر ایل این جی کی قیمت میں نمایاں کمی کردی ہے۔

سوئی نادرن کے  لیے آر ایل این جی کی قیمت میں 1.78 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو کمی کردی گئی ہے جبکہ   سوئی سدرن کے  لیے آر ایل این جی کی قیمت میں 1.81 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو کمی کی گئی ہے۔

مہنگائی کی شرح میں کمی ریکارڈ

سوئی نادرن کے سسٹم پر آر ایل این جی کی قیمت 9.58 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو  جبکہ  سوئی سدرن کے سسٹم پر آر ایل این جی کی قیمت 9.55 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو مقرر کی گئی ہے۔

Advertisement

مارچ میں سوئی نادرن کے سسٹم پر آر ایل این جی کی قیمت 11.36 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو  جبکہ  مارچ میں سوئی سدرن کے سسٹم پر آر ایل این جی کی قیمت 11.36 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سی این جی صارفین کیلئے بری خبر آگئی
سعودی عرب ریکوڈک منصوبے میں سرمایہ کاری کے لئے تیار، رپورٹ
اسٹیٹ بینک نے تجارتی خسارے کے اعداد و شمارجاری کردیے
اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ
سونے کی قیمت میں مسلسل اضافے کے بعد بڑی کمی ہوگئی
کراچی کے شہریوں سے چھینی گئی گاڑیوں سے متعلق بڑی خبر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر